سرچ کریں

Displaying 2281 to 2290 out of 3678 results

2281

شرعی عُذرکی حالت میں عورت کاقرآن پڑھناپڑھاناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عُذر (حیض و نفاس) کی حالت میں قرآن پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟ کیا معلّمہ بھی نہیں پڑھا سکتی؟ اگر پڑھا سکتی ہے تو کیا طریقہ ہے؟ توڑ توڑ کے کیسے پڑھائے؟ اور مدرسۃُ المدینہ آن لائن میں یا گھروں میں پڑھانے والیوں کو بھی کیا اجازت ہے؟

2281
2282

ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم‎

جواب: طریقہ یہی ہے، بقیہ سوال میں جو معنی بیان کیا ہے ، وہ ہرگز درست نہیں اور نہ ہی ایسے کھینچ تان کر معنی بنانا ، درست ہے ۔...

2282
2283

نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا

جواب: طریقہ کار بھی اس کے مطابق ہے لہٰذا درست ہے۔ جو لوگ اسے سُودی معاملہ کہتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔ ان پر لازم ہے کہ توبہ کریں کہ بغیر تحقیق کے اپنی اَٹکل سے...

2283
2284

چیز بیچنے پر اجارہ کرنا کیسا؟

جواب: طریقہ کے مطابق نوکری کرنا جائز نہیں کہ اولاً تو یہاں چیز بیچنے پر اجارہ کیا گیا ہے یعنی اگر ملازم ایک لاکھ کی اشیاء فروخت کرے گا تو اسے ایک ہزار روپے ...

2284
2286

مجہول نفع پر خرید و فروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کپڑا سیل کرتا ہوں۔طریقہ یہ ہے کہ میرے ماموں اپنے پیسوں سے دوسرے ملک سے کپڑا منگواتے ہیں، میں وہ کپڑا ان سے اُدھار پر خریدلیتا ہوں اور طے یہ ہوتا ہے کہ اس کی وہ مالیت جس پر ماموں نے خریدا ہے اور مزید بیچنے کے بعد جو نفع ہوگا اس میں سے آدھا ماموں کو دوں گا، کیا اس طرح کرنا درست ہے؟ اگر اس میں کوئی خرابی ہے تو اس کا حل بھی بتادیں۔ سائل:محمد ارشد عطاری (مرکزالاولیاء،لاہور)

2286
2287

چیز خریدنے کے بعد اس کے ریٹ طے کرنا کیسا؟

جواب: طریقہ جائز نہیں اور نہ ہی ایسے سودے کی آمدنی حلال ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...

2287
2288

لاٹری کے ذریعے خرید و فروخت‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ آج کل دوکان داروں کے ہاں مختلف قسم کی لاٹری رائج ہے، ان میں سے ایک کا طریقہ کار یہ ہے کہ دوکانداروں کے پاس ایک چھوٹا سا پیکٹ ہوتا ہے، جس میں مختلف اشیاء ہوتی ہیں، لیکن یہ معلوم نہیں کہ وہ کیا ہیں ۔ مثلاً کسی پیکٹ میں غبارے ، تو کسی میں کوئی کھانے کی چیز اور کسی میں کوئی کھلونا وغیرہ۔ اس پیکٹ کی قیمت پانچ روپے ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس طرح کے پیکٹ کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ سائل: محمد امجد (گلزار طیبہ، سرگودھا)

2288
2289

میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟

جواب: طریقہ بتایا جائے گا تاکہ وہ میت کو غسل دے یعنی اس صورت میں بھی غسل دینا ساقط نہیں ہوگا۔ تو کسی کا یہ کہنا کہ میں نے کبھی غسل نہیں دیا میں کیسے دوں ...

2289
2290

قبرستان میں لگی خشک گھاس کو جلانا کیسا ؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اکثراوقات قبرستان میں گھاس وغیرہ اُگ جاتی ہے،جس کی صفائی کا بعض لوگ یہ طریقہ اختیار کرتے ہیں کہ قبرستان میں آگ لگا دیتے ہیں،تو سوال یہ ہے کہ کیااس طرح قبرستان میں آگ لگانا،جائز ہے؟ سائل:محمد شفیق(راولپنڈی)

2290