Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم
جواب: ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:آدمی کے اسلام کے حسن سے ہے کہ وہ لایعنی چیزوں کو ترک کرے۔...
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
جواب: ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں گندم کی روٹی اور موٹے تازہ گوشت سے بنا ثرید کھا کر نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں حاضر ہوااور پھر ...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ابو اللیث فی عیون المسائل و علیہ الفتوٰی“ترجمہ:اور فتاویٰ قاضی خان میں ہے کہ اگر کسی صاحب ترتیب شخص کو وقتی نماز ادا کرنے کے بعد بھولی ہوئی قضاء نماز ...
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: ابو ہریرہ کو کہتے ہوئےسنا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا۔۔۔ الخ۔(مسند امام احمدبن حنبل، جلد 16، صفحہ 32، مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ) مسجد...
ابتہال کا مطلب اور ابتہال نام رکھنا کیسا
جواب: ابو داؤد شريف میں حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”أنکم تدعون یوم القیامۃ بأسمائکم وأسماء...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: ابو حنیفۃ‘‘ترجمہ:اگر جانور خریدتے وقت دوسروں کو شریک کرنے کی نیت کی،تو استحساناً صحیح ہے، ورنہ شریک کرنا استحساناً صحیح نہیں ہے اور ہدایہ میں ہے:بہتر ...
امین الشاکرین کس صحابی کو کہا گیا؟
جواب: ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امین الشاکرین ہیں۔“ قرآن کریم میں ارشادِ خداوندی ہے:( وَ مَا مُحَمَّدٌاِلَّا رَسُوْلٌۚ-قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُ...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: ابو عبد اللہ بلخی نے نوادر میں صراحتا نقل کیا پھر ہاتھ پر کوئی کپڑا لپیٹنے کے بعدکپڑے کے نیچے سے ستر کی جگہ کو دھویا جائے جیسا کہ بلخی نے ذکر کیا،ک...
نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام
جواب: ابو المواہب شاذلی کے احوال میں لکھتے ہیں :”کان رضی اللہ عنہ یقول رأیت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فقال اذا کان لک حاجۃ واردت قضائھا فانذر للنفیس...