
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
جواب: طلاق واقع نہیں ہوئی اسی طرح3ماہ 13 دن تک اگر آپ اپنی بیوی کو اپنے کمرے میں آنے نہ دیں تواس سے بھی کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی ۔یونہی کسی پر قسم ڈالی جائے...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: اسلام سے خارج اور کافرکہلائے گا،چنانچہ امام حجۃ الاسلام محمد بن محمدغزالی کتاب’’ الاقتصاد‘‘ میں، عارف باللہ علامہ عبد الغنی نابلسی رحمۃ اللہ تعالیٰ عل...
جواب: اسلامی اصولوں کے خلاف اور کئی قسم کے مفاسد و گناہ، مثلاً: جوا ،رشوت، ضرر میں پڑنا اور دوسروں کو ڈالنا اورشروط فاسدہ وغیرہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔اس کا مخت...
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: اسلام نے رخصت مہیا کی ہے کہ ایسا شخص جو نظم عربی کی ادائیگی پر قادر نہیں، تو اُس کے لیے غیر عربی میں قراءت کے باوجود نماز درست ہو جائے گی، لیکن یہ با...
طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی چھ سال پہلے ہوئی ،میری تین سال کی ایک بیٹی ہے ۔ہم میاں بیوی میں جھگڑا رہتا ہے جس کی وجہ سے ہماری بن نہیں پا رہی ہے،مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ان کو طلاق دے دیتا ہوں تو جدائی کے بعد مندرجہ ذیل معاملات میں شرعاً کیا حکم ہے ؟ (1)میری بیٹی کس کے پاس رہے گی ؟ (2)اگر بچی کی ماں کہیں اور شادی کر لیتی ہے تو اب بچی کس کے پاس رہے گی ؟ (3)اگر بچی اپنی ماں کی پرورش میں ہوتو کیا وہ لوگ مجھے بچی سے ملنے سے روک سکتے ہیں ؟
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: اسلام ہر اُس راستے کو بند کرتا ہے، جو بے حیائی ، بے رَاہ رَوِی اور فتنے کا دروازہ کھولے، لہذا صرف اَدنیٰ اندیشے اور احتمال کےسبب کہ اگر ہاتھ نہ ملای...
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: اسلام یا اس کے نائب کو ہے،ان کے علاوہ کسی کو ان سزاؤں کے نافذ کرنے کا اختیار نہیں۔ثانیاً یہ کہ کسی مسلمان کو ناحق تھپڑ مارنا یا اس کا مذاق اڑا کر اس ک...
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
جواب: اسلام کے مطابق بھی ہو، جبکہ سوال میں ذکر کردہ اسکیم قرآن و حدیث کے خلاف اور جوئے پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے۔ نیزاس کی خرابیوں میں سے یہ ...
مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔