سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 328 results

223

بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟

جواب: کروانا یا بالکل ہی منڈوا دینا سخت ناجائز و حرام ہے۔ عورت کی یہ نفسیاتی کمزوری ہے کہ اس کو داڑھی والے مرد اچھے نہیں لگتے ، ورنہ روایات میں موجود ہے...

223
224

پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی،یہ معلوم کرنے کے لیے الٹراساؤنڈ کروانا

سوال: پیٹ میں لڑکاہے یالڑکی ہے، یہ معلوم کرنے کے لئے عورت کا الٹراساونڈکرواناجائز ہے یانہیں ؟

224
226

ٹیٹو کے ہوتے وضو کرنے کا حکم اور بعد توبہ اسے مٹانے کا حکم

سوال: اگر کسی نے اپنے ہاتھ پر نام کا ٹیٹو بنوایا پھر اس کو احساس ہوا کہ یہ غلط ہے اور اس نے توبہ بھی کر لی تو کیا اس کو صاف کروانا ضروری ہے اور اگر صاف نہیں کرواتا تو وضو ہو جائے گا؟

226
227

کالا جادو کرنے کا حکم

جواب: کروانا سخت ناجائز ،حرام اور کبیرہ گناہوں میں سے ہے اور جادو کرنے والے کو اگر جادو کے عمل کے دوران کسی کفریہ قول یا کفریہ فعل کا ارتکاب کرنا پڑے ت...

227
229

نمازی آگے پیچھے ہٹے توقدم اٹھاکریا گھسیٹ کر

سوال: ایک مسئلے کے بارے میں کنفرم کروانا تھا کہ یہ بیان کیا جاتاہے کہ جیسے امام کے ساتھ دو مقتدی نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا مقتدی آجائے، تو مقتدی پیچھے ہو جائیں یا امام آگے ہو جائے، لیکن آگےیا پیچھے ہونے کے لیے پاؤں گھسیٹ کر چلنا ہو گا، ورنہ نماز کا مسئلہ ہو جائے گا۔ کیا ایسا ہی ہے یا پاؤں گھسیٹے بغیر بھی آگے یا پیچھے ہو سکتے ہیں؟

229
230

قرض واپس کرنے پر اس کا کچھ فیصد ریٹ مقرر کرنا کیسا؟

جواب: کروانا چاہتا ہے یا اپنے پاس زیور وغیرہ ایسے اسباب موجود ہیں کہ جن کے ذریعے حاجت پوری ہوسکتی ہے یا کہیں سے سود کے بغیر قرض مل رہا ہے تو ان تمام صورتوں ...

230