
حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا
جواب: جائز و گناہ ہے ، چاہے کنڈوم کا استعمال کریں یا نہ کریں، بلکہ حالت حیض میں بیوی کے ناف کے نیچے سے گھٹنے کے نیچے تک کے حصے کواتنے موٹے کپڑے وغیرہ کوحائل...
جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے،تو قربانی کا حکم؟
جواب: جائز ہے،کیونکہ اگر کسی جانور کے کچھ دانت نہ ہوں،لیکن اتنے دانت سلامت ہوں کہ جن سے وہ خود چارہ چر سکے،تو اُس جانور کی قربانی جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے ...
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: جائز ،اور اکثر علماء کی یہی رائے ہے،رہا معاملہ عبادات مالیہ کا تو وہاں ثواب کا بخشنا بالاتفاق جائز ہے۔‘‘ (اشعۃ اللمعات (مترجم)،ج06،ص425، فرید بک سٹال...
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جائزوگناہ ہے،لیکن یہ یادرہے کہ یہ کراہت صرف تاخیرکرنے میں ہے اورجہاں تک نمازکی ادائیگی کامعاملہ ہے،تو اس میں کوئی کراہت نہیں آئے گی،اسی کی معتبرمتون و...
صحابہ کے ساتھ ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ اوراولیاء کےساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا یا پڑھنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے، لیکن مستحب یہ ہےکہ صحابہ کرام کے نام کے ساتھ ترضّی کے صیغے مثلا:”رضی اللہ عنہ،رضوان اللہ علیہ“اوراولیاء اللہ اور نیک بندوں کی وفات کے بعد...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
جواب: جائز و گناہ ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مسجد کے متولی کا لوگوں کو کاروبار وغیرہ کےلیے مسجد کا چندہ دینا ناجا ئز و گناہ ہے ،اس پر لازم ہے کہ آئ...
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
جواب: جائز نہیں۔ تفصیلی جزئیات: قعدہ اخیرہ کے بعد خروجِ بصنعہ سے نماز کا فرض پورا ہوتا ہے۔ جیسا کہ بحر الرائق وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”(والخر...
سب مسلمانوں کے لیے بے حساب مغفرت کی دعا مانگنا کیسا؟
سوال: کیا یہ دعا مانگنا جائز ہے؟ دعاء یہ ہے:یا اللہ سب مسلمانوں کی /یا اللہ پوری امت کی بلا حساب مغفرت فرما۔
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: جائز نہیں۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ فجر اورعصر کے بعد فرض کی قضا پڑھ سکتے ہیں،نفل نماز پڑھنا جائز نہیں،رہا واجب توا س کی دو قسمیں ہیں:(۱)واجب لعینہ،(۲)...