
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: اسے گزارکراس دوسرے سے یاکسی اورسےنکاح کرسکے گی اوراگرپہلے شوہرکی عدت ختم ہوگئی ہے تو فورااس دوسرے سے یاکسی اور سے نکاح کرسکتی ہے ۔ اور اگر عدت میں...
کیا بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جاسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت پر حج فرض ہے اور اس کے ساتھ حج پر جانے کے لیے اس کے محارم میں سے اس کے والد اور بھائی بھی موجود ہیں لیکن اس کا شوہر اس کو حج پر جانے کی اجازت نہیں دیتا، تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والد اور بھائی کے ساتھ حج پر جاسکتی ہے؟ اگر جائے تو کیا اس معاملے میں شوہر کی نافرمانی کی وجہ سے گنہگار بھی ہوگی؟
پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم
سوال: کسی کے پاس حج پر جانے کے لئے رقم موجود ہو، مگر اس کا پاسپورٹ نہ بن پا رہا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: جمعہ کی اذان اول سے ختمِ نمازِ جمعہ تک خریدوفروخت کرنا(اگرچہ) جائز نہیں(لیکن یہ بیع فاسدوباطل نہیں بلکہ درست ہے )۔(مبسوط سرخسی،ج16،ص59،مطبوعہ کوئٹہ) ...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
سوال: جمعہ کےفرض سے پہلے جو سنتیں پڑھی جاتی ہیں ،اس کے متعلق زیدیہ کہتاہے کہ یہ سنتیں حدیث سے ثابت نہیں ہیں ،کیا اس کی یہ بات درست ہے ؟
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: جمعہ پڑھنا واجب ہوتا ہے ،تو اب یہ شخص ان دونوں جگہوں پر رکنے کی نیت کرنے سے بھی مقیم ہو جائے گا اور کسی ایک میں بھی داخل ہوگیا، تو پوری نماز پڑھے گا ...
حیات النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم
جواب: حجت نہ پکڑی جاتی ۔(زھرالربی شرح سنن النسائی المجتبی،ج01،ص243،مطبوعہ کراچی) علامہ ابوداؤدبن سلیمان بغدادی علیہ رحمۃ اللہ الھادی لکھتے ہیں:”والحاصل ...
جواب: جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں میں اگر نمازی وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لے، تو اس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی۔ البتہ اگر اس شخص نے نمازہی و...