
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟
قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ؟
جواب: حدیث مبارک میں ہے،ہر نبی کو اس کی وفات کے مقام پر دفن کیا جاتا ہے ،چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ظاہری، حجرہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا میں...
انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی ، جس میں ایک حدیث پاک ان الفاظ کے ساتھ درج ہے’’انار کو اس کے اندرونی چھلکوں سمیت کھاؤ ،کیونکہ یہ معدہ کی صفائی کرتا ہے‘‘ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اس کا حوالہ عنایت فرما دیں۔
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: حدیث پاک سے مؤید ہے،اسی کو بہارشریعت میں بھی اختیار فرمایا۔ تنویر الابصار و درمختار میں ہے:’’(الوطن الاصلی)ھو موطن ولادتہ او تاھلہ او توطنہ۔‘‘وطن ا...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: حدیث پاک کے تحت مراۃ المناجیح میں ہے: ’’یعنی مسجدیں دنیاوی باتیں ، شور مچانے کے لیے نہیں بنیں ، یہ تو نماز اور اللہ کے ذکر کے لیے بنی ہیں ۔۔اس سے معلو...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
جواب: حدیث میں ارشادہوا: ’’محرم علی ذکورامتی‘‘ریشم کیڑے سے پیداہوتاہے۔‘‘(فتاوی امجدیہ،ج04،ص64،مطبوعہ دارالعلوم امجدیہ) لہذا حقیقتاً ریشم وہی ہے جو ریشم ...
جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: میں نے ایک پوسٹ پڑھی جس میں سنن ابن ماجہ شریف کے حوالے سے یہ حدیث پاک لکھی تھی:”رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جس کا وضو نہیں، اس کی نماز نہیں اور جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں ہوا۔“ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اور کیا واقعی ایسی صورت میں وضو نہیں ہوتا؟
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
سوال: سوشل میڈیا پر ایک حدیث شیئر کی جارہی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدھا شعبان گزر جائے، تو روزے نہ رکھو۔‘‘ (سنن ابو داؤد/2337) تو کیا نصف شعبان کے بعد نفلی روزے رکھنا منع ہیں؟
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: حدیث شریف ہے :”ان الملائکۃ لاتدخل بیتا فیہ صورۃ “ترجمہ: جس گھر میں تصویر ہو ، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ۔(الصحیح البخاری ، کتاب البدء الخلق ، باب ...
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
جواب: حدیث البخاری، بغرض رفع فتنہ و فساد تھا اور بالکلیہ رفع اس کا اسی طریقہ پر منحصر کہ صورت دفن میں ان لوگوں سے جنہیں مصاحف محرقہ اور ان کی ترتیب خلاف واق...