
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
سوال: امام کو کس نماز میں کتنی قراءت کرناسنت ہے؟
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: سنت ہیں،لہذا غسل میں انہیں چھوڑنے کی وجہ سے غسل ہی نہیں ہوگااور وضو ان کے بغیر بھی ہوجائے گا،لیکن وضو میں بھی جان بوجھ کر انہیں چھوڑنا منع ہے کہ سنت ...
سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟
نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟
سوال: اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہوجائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: سنتِ غیرِ مؤکدہ ہے اور یہ بھی ان افراد کے لیے ہے،جن پر جمعہ فرض ہے،لہٰذا جن پر جمعہ فرض نہیں،مثلاً بچے اور عورتیں، ان کے حق میں یہ سنت بھی نہیں۔ ح...
فرض روزے ذمہ پر ہوں، تو نفلی روزہ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: اگر کسی پر فرض روزے قضا ہوں تو کیا وہ نفل روزے رکھ سکتی ہے؟
تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟
سوال: جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ پڑھنے سے ادا ہوجائیں گی یا ان نمازوں کو صحت یابی کی حالت میں ہی پڑھنا لازم ہے؟
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: سنت نہیں۔ یہ قول امام محمد رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کا ہے۔(یعنی شیخین کے نزدیک جہری و سری نماز میں فاتحہ کے بعد ابتدائے سورت ہو، تو تسمیہ مستحس...
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: سنت کا عقیدہ بہت واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ تمام صحابہ بشُمول خلفاءِ اربعہ اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہم سب اہلِ خیر و صلاح ، عادل ، متقی اور جنّت...
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ
سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مشہور معجزات میں سے ایک معجزہ یہ ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی،تو رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کےلیے سورج واپس لوٹا دیا۔جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی تھی، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی قضا ہوئی تھی، یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کر لی تھی؟