سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 3637 results

222

عورت کو عدت کے دوران سر میں درد کی وجہ سے تیل لگانا کیسا ؟

سوال: ایک خاتون عدت میں ہیں ، تیل نہ لگانے کی وجہ سے ان کے سر میں درد رہتا ہے تو کیا وہ سر میں تیل لگاسکتی ہیں؟

222
223

اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: عدت کاگزرنابھی ضروری ہے لہذا اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو وہ اپنی بیوی کی بھتیجی سے اس وقت تک نکاح نہیں کر سکتاجب تک اس کی بیوی کی عدت خ...

223
224

روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟

جواب: متعلق دو طرح کی روایات ہیں : پہلی وہ احادیث جن میں مطلق روزہ دار کی دعا قبول ہونے کا ذکر ہے اور دوسری وہ احادیث جن میں خاص افطار کے وقت دعا قبول ہونے...

224
225

شوہر کے مرنےپر بیوی کا چوڑیاں توڑنے یا اتارنے کی شرعی حیثیت

جواب: عدت گزارنا واجب ہوتاہے،عورت کےلیے عدت کےایام میں زینت کرنا،حرام ہے۔اس لیے عورت کے لیے حکم یہ ہے کہ شوہر کےفوت ہونے کے وقت اگر اس کےہاتھ میں چوڑیا ں و...

225
226

بیوہ نکاح کرلے تو پہلے شوہر کی وراثت میں حصہ دار ہوگی یا نہیں؟

جواب: عدت گزار کر آگے نکاح کرلینا وراثت سے محرومی کے اسباب میں سے نہیں ،لہذا پوچھی گئی صورت اگر بیوی نے عدت گزرنے کے بعد کسی اور سے نکاح کیا ہے، تو اس کا ...

226
227

شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟

جواب: متعلق سنن ابی داؤد و شعب الایمان میں ہے:’’الغناء ینبت النفاق فی القلب، کما ینبت الماء الزرع‘‘ ترجمہ : گانا دل میں اس طرح نفاق پیدا کرتا ہے، جیسے پانی ...

227
228

گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا

جواب: متعلق چند اصول ذہن نشین کر لیجئے، ان سے مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہو گی: ٭ وضو میں مسح کا معنیٰ یہ ہے:’’ گیلے ہاتھ کو اس حصے پر پھیرنا جس پر مسح کا حکم ...

228
229

ماموں یا چچا کی بیوہ سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: عدت گزرنےکےبعد اور اسی طرح چچا کی وفات کے بعد چچا کی بیوہ سے اس کی عدت گزرنےکےبعدنکاح کرسکتاہے کیونکہ آدمی کی ممانی اور چچی اس کی محارم عورتوں میں شا...

229
230

بیوہ چچی سے نکاح کا شرعی حکم

سوال: چچا کے فوت ہونے پر عدت کے بعد چچی سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟

230