سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 293 results

221

میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت

سوال: میرا میڈیکل اسٹور ہے ایک شخص نے مجھے آفر دی کہ میرے پیسے بھی اس میں لگا لو اور اس پر جو بھی پرافٹ ہو وہ دے دینا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس کام میں حساب کتاب نہیں کرپاتےاور مجھے اپنے کام میں کوئی نقصان بھی نہیں ہے بلکہ ماہانہ پچاس ساٹھ ہزار روپے نفع ہی ہوتا ہے،اب میں اپنے حساب سے اس شخص کو کبھی آٹھ ہزار، کبھی دس ہزار، کبھی بارہ ہزار روپے دے دیتا ہوں، یہ سود میں تو شامل نہیں ہوگا؟

221
223

عادت کے دنوں سے پہلے خون بند ہو تونماز کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کو اڑھائی تین ماہ بعد حیض آتا ہے، اس مرتبہ انہیں جب حیض آیا، تو بس کچھ دیر تھوڑا سا آیا اور ختم ہو گیا، پھر تین دن ہونے والے ہیں، لیکن حیض نہیں آیا، تو کیا وہ غسل کر لے یا انتظار کرے اور بعد میں نمازیں شروع کرے؟

223
224

گزشتہ سال کی زکوٰۃ نکالتے ہوئے کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟

جواب: ماہ عربی و تاریخ وقت جب عود کریں گے ، اس پر زکوٰۃ کا سال تمام ہوگا ، اس وقت کا نرخ لیا جائے گا۔ “ ( فتاویٰ رضویہ ، جلد 10 ، صفحہ 133 ، رضا فاؤنڈیشن ،...

224
225

واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری دکان پر آ کر ایک شخص کہتا ہے کہ یہ موبائل میں آپ کو 2500 روپےمیں فروخت کرتا ہوں، اس شرط پر کہ ایک دو ماہ بعد میں 500 روپے اضافی دے کر 3000 روپے میں آپ سے خرید لوں گا۔ میں اس سے موبائل خرید کر اپنے پاس رکھ لیتا ہوں اور اس کے بدلے 2500 روپے اسے دے دیتا ہوں، ایک ڈیڑھ مہینے بعد وہ شخص واپس آکر مجھے 3000 روپے دیتا ہے اور میں اس کا موبائل اسے واپس کر دیتا ہوں۔ کیا میرا اس سے موبائل خرید کر رکھنا اور بعد میں وہی موبائل نفع لے کر اسی کو بیچنا جائز ہے؟

225
226

مقروض پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے بینک سے مکان یا فلیٹ کی خریداری کے لیے رقم ادھار لی ہے اور ہر ماہ ایک مخصوص رقم قرض کی ادائیگی کی مد میں ادا کرتا ہے ، اب اگر اس شخص کے پاس نصاب یا نصاب سے زیادہ رقم ہے ، لیکن جو قرضہ اس نے لیا ہے، وہ اس نصاب سے کئی گنا زیادہ ہے جو کئی سالوں میں ادا ہوگا ، تو کیا ہر سال اس شخص کے اوپر زکوٰۃ لازم ہوگی ؟

226
227

عدت وفات کا حساب لگانے کا طریقہ

جواب: ماہ اور دس دن ہے، اگرچہ مہینے تیس سے کم کے ہوں۔اوراگر انتقال اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کے علاوہ کسی اور دن ہو ، تو عدتِ وفات پورے ایک سو تیس130 دن ہے...

227
228

غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا

جواب: ماہ مبارک دن بھر مثل روزہ رہنا واجب (ہے)۔"(فتاوی رضویہ، ج 10،ص 524،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) ...

228
229

شوہر کے مرنےپر بیوی کا چوڑیاں توڑنے یا اتارنے کی شرعی حیثیت

جواب: ماہ دس دن تک عدت گزارنا واجب ہوتاہے،عورت کےلیے عدت کےایام میں زینت کرنا،حرام ہے۔اس لیے عورت کے لیے حکم یہ ہے کہ شوہر کےفوت ہونے کے وقت اگر اس کےہاتھ ...

229
230

مضاربت میں نقصان کیا ہے اور اس کے اصول کیا ہیں؟

جواب: ماہ یا سال ، پھر جاری رکھنا ہو تو دوبارہ معاہدہ کر لیا جائے تو یوں دوبارہ عقد ہونے کی صورت میں نقصان ہونے پر سابقہ عقد کے نفع سے نقصان پورا نہیں کیا ج...

230