
لقوہ کی بیماری میں جسم پر کبوتر کا خون لگانا
سوال: لقوے کا اٹیک ہوجائے تو اس کیلئے پرندے کا خون لگانا جائز ہوگا ؟
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟
چھالے سے نکلنے والا پانی ناپاک ہے
جواب: خون یا پیپ بہا ، تو اگر یہ سرِ زخم سے بہا، تو وضو ٹوٹ جائے گا اور اگر نہ بہا ،تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔(منیۃ المصلی مع غنیۃ التملی،صفحہ 250،مطبوعہ :بیروت) ...
قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟
سوال: قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیواروں پر چھاپہ لگاتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟
حیض کی عادت چار دن ہو لیکن اب ہر ماہ خون دس دن سے زائد جاری رہے، تو حکم
سوال: اگرایک عورت کی حیض کی عادت چار دن مقرر ہےاور اب اسے ہر مہینے یہ معاملہ درپیش ہونا شروع ہو گیا ہے کہ خون دس دن سے اوپر نکل جاتا ہے یعنی کبھی11دن، کبھی12دن، کبھی13دن، تو اس کے حیض کے ایام چار ہی مانے جائیں گے یا زیادہ؟
مرغ کے خون سے تعویذ لکھ کر دیناکیسا
سوال: اگر کوئی شخص مرغ کے خون سے تعویذ لکھ کر کسی کو دے،تو کیا درست ہے،؟
پہلی بار نفاس کی حالت ہو تو کتنے دن نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟
جواب: خون بند ہوگیا تو نہا کر نماز شروع کردے،ا ب چالیس دن انتظار نہیں کرےگی۔ تنویر الابصار میں ہے:”لا حد لاقلہ واکثرہ اربعون یوما “یعنی اس کی کم سے کم ...