
اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا؟
جواب: نیک بندوں کے مزارات پر حاضریاں دیتے اور دین ودنیا کے اُمور میں خیر وصلاح پاتے تھے، لہٰذا ہر خلافِ شرع طریقے سے بچتے ہوئے باادب انداز میں بزرگانِ دین...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بھتیجی گود لی ہے۔سوال یہ ہے کہ قانونی دستاویزات میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھوانا ہو گا،گود لینے والے یعنی میرے شوہر کا یا بچی کے حقیقی باپ کا؟نیز وہ اپنے حقیقی باپ کی وراثت سے حصہ پائے گی یا گود لینے والے کی وراثت سے حصہ پائے گی؟ نوٹ:لے پالک بچی کا گود لینے والے سے کوئی رشتہ نہیں ہے؟
شیلا نام کا مطلب اور شیلا نام رکھنا کیسا ؟
سوال: شیلا نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کریں کہ حدیث پاک میں نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ المنجد میں ہے”رجب:قمری سال ...
سوال: حسنین نام رکھنا کیسا ہے ؟
گھر یا مسجد کی دیوار پر ’’ یا محمد ‘‘ لکھنا کیسا ؟
جواب: نام لےکرپکارتےہیں ۔ لہذا’’یامحمد‘‘کہنےکی بجائےیارسول اللہ،یاحبیب اللہ،یانبی اللہ وغیرہ الفاظ کےساتھ نداکی جائےاورلکھتے وقت بھی اسی احتیاط کو ملحوظ ...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: لڑکے کا نام "یحیی" رکھنا کیسا ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام نہیں رکھنا چاہئے،بھاری ہے۔آپ رہنمائی فرمائیں۔
جواب: نیک و صالح بندوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے، اس لئے نیک و صالح بندوں کے ناموں پر نام رکھنے چاہئیں۔ الفردوس بماثور الخطاب م...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟