سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 3545 results

221

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟

جواب: ہاتھ ہر وقت اس طرح خوشبودار رہتے جس طرح کسی عطار کا ہاتھ ہوتا ہے، اگر کوئی شخص آپ سے مصافحہ کی سعادت حاصل کرلیتا ،تو تمام دن اس کے ہاتھ سے خوشبو آتی ر...

221
222

عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟

سوال: کیا عورت شرعی عذر(حیض و نفاس)کی حالت میں قاعدے کو ہاتھ لگاسکتی ہے یا نہیں؟اور معلمہ کا شرعی عذر کی حالت میں قاعدے کا سبق پڑھانا،اور طالبات کا شرعی عذر کی حالت میں سبق پڑھنا کیسا ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

222
223

ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟

سوال: نجس زمین خشک ہوجائے ، تو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے ، البتہ تیمم کے حق میں ناپاک ہے کہ اس سے تیمم نہیں ہوسکتا ۔ سوال یہ ہے کہ جب اس زمین کو تیمم کے لیے دھویا جائے گا ، تو اس زمین سے لگنے والے پانی کا کیا حکم ہوگا ؟ نماز والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے پاک تصور ہوگا یا تیمم والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے ناپاک شمار ہوگا ؟

223
224

میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم

سوال: آج کل ایسی مہندی مارکیٹ میں بیچی جارہی ہے جسے ہاتھ وغیرہ پر لگانے سے ہاتھ پر ایسی ہی ایک باریک جِرم دار تہہ چڑھ جاتی ہے ، جیسے نیل پالش لگانے سے چڑھتی ہے۔ ایسی مہندی لگی ہوئی ہونے کی صورت میں وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز نیل پالش لگی ہو تو وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز ایسے میک اَپ کے چہرے یا بدن پر ہونے سے وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں ، جو اسٹیکرز کی صورت میں ہوتا ہے اوراسے باقاعدہ چہرے پر چپکایا جاتا ہے اور وہ اسٹیکرز پانی کے جِلد تک پہنچنے سے مانع ہوتے ہیں؟

224
225

وتر کی تیسری رکعت میں سورت نہ ملانا اور تکبیر قنوت کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت نہیں پڑھتی تھی اوردعائے قنوت سے پہلے اللہ اکبر کے لیے ہاتھ بھی نہیں اٹھاتی تھی میری یہ وتر کی نماز ہوگئی یا نہیں ؟کافی ٹائم اسی طرح ہی پڑھتی رہی۔

225
226

نماز کے قیام میں جھک کر کھڑا ہونا کیسا ؟

جواب: ہاتھ بڑھائے تو گھٹنے تک نہ پہنچیں اور مکمل قیام یہ ہے کہ سیدھا کھڑا ہو،لہذا قیام میں اس قدر جھک کر کھڑا ہونا کہ ہاتھ بڑھانے کی صورت میں گھٹنوں تک پ...

226
227

صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟

جواب: پاک اور اس کے فرشتے دائیں جانب کھڑے ہونے والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔‘‘البتہ اگر دائیں جانب لوگ زیادہ ہوں اور بائیں جانب کم ،تو اس صورت میں بائیں جانب ...

227
228

ہاتھ پاؤں کٹے ہوں اور چہرہ زخمی ہو تو وہ وضو کیسے کرے ؟

سوال: جس کے ہاتھ اور پیر کٹے ہوئے ہوں اور چہرہ پر زخم ہو تو وہ وضو کیسے کرے گا؟

228
229

احرام کی حالت میں چہرے پرہاتھ رکھنا

سوال: کیا احرام میں اپنے ہاتھ چہرے پر رکھ سکتے ہیں؟

229
230

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

جواب: پاک کے مقرَّب بندوں ، یعنی انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام و اولیائے عِظام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ ...

230