سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 1261 results

221

قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا

سوال: ہم کچھ ساتھی تھے سب کی نماز قضا ہوگئی،اب ایک مسجد میں رُک کر سب کو قضا نماز پڑھنی تھی، تو ہم اکیلے پڑھ رہے تھے کہ ایک عالم صاحب نے قضا کی جماعت شروع کر دی۔تو کیا قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے؟ نیز میں نے نماز شروع کر دی تھی، تو میرے لیے کیا حکم تھا؟

221
222

حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟

سوال: حج تمتع کرنے والا،عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیتا ہے،توکیا اب اسے 8 ذو الحجہ کو احرام باندھنے میقات سے باہر جانا ہوگا؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ احرام میقات کے باہر سے باندھ کر آنا ہوتا ہے۔اور یہ بھی بتادیں کہ ہم نیت کیاکریں گے؟کیونکہ حج تمتع کی نیت تو ہم پہلے ہی کرچکے تھے (یعنی ہماری تو پہلے سے ہی نیت تھی کہ ہم حج تمتع کریں گے)۔

222
223

نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟

سوال: بعض لوگ خوبصورت مکان بنائیں، تو چھت پر الٹی ہنڈیا سیاہ کر کے رکھتے ہیں، اسی طرح نیا رکشہ، وین یا گاڑی لیں،تو اس پر بھی پچھلی طرف پرانا جوتا لٹکاتے ہیں اور ذہن یہ ہوتا ہے کہ ہماری چیز کو نظر نہ لگے۔ اس کی شرعی حقیقت کیا ہے؟

223
224

قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں

سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

224
225

کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟

جواب: ہم نے ’’ کتاب الاجوبہ عن الفقہاء والصوفیہ‘‘ میں ذکر کیا ہے کہ تمام ائمہ فقہاء و صوفیہ اپنے اپنے متبعینکی شفاعت کرتے ہیں اور جب ان کے مقلد کی روح نکلتی...

225
226

میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا

سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟

226
227

کیا مسلمان ہونے کے بعد اپنی مرضی سے کسی اسلامی حکم کو چھوڑ سکتے ہیں ؟

جواب: ہم نے سنا اور اطاعت کی او ریہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں۔“(القرآن،پارہ 18،سورۃ النور،آیت51) مذکورہ آیت کے تحت مشہور زمانہ تفسیر ” تفسیر صراط الجنا...

227
228

اللہ پاک وحدہ لاشریک ہے،تو پھر قرآن میں ”ہم“ کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا؟

سوال: قرآن پاک میں "ہم" کا صیغہ کیوں استعمال ہوتا ہے؟ جبکہ قرآن پاک الله پاک کا مبارک کلام ہے اور اللہ پاک تو وحدہ لا شریک ہے؟

228
229

ستاروں سے شیاطین کو مارنے کی کیا حقیقت ہے؟

جواب: ہم نے نیچے کے آسمان کو تاروں کے سنگار سے آراستہ کیااور نگاہ رکھنے کو ہر شیطان سرکش سے۔(القرآن، سورۃ الصفت، آیت:6.7) اس آیت کریمہ کے تحت تفسیر...

229
230

آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: ہم تجھ سے دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیوں کا سوال کرتےہیں،ان میں سےجوہم جانتے ہیں یا جونہیں جانتے اور تیری پناہ مانگتے ہیں دنیا اورآخرت کی تمام برائیو...

230