
ہنان نام کا مطلب اور ہنان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا"ہنان" نام رکھ سکتے ہیں؟
کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟
سوال: ہماری کچھ دنوں بعد حج کے لئے روانگی ہے ، ہم پہلے مدینہ پاک جائیں گے ، پھر وہاں سے حج کے قریب مکہ شریف آئیں گے ، تو اس کے لئے حج منسٹری والوں کی طرف سے یہ میسج آیا ہے کہ “ آپ کی حج پرواز جدہ جائے گی ، پھر وہاں سے بس کے ذریعے مدینہ منورہ جائیں گے ، مدینہ میں قیام کے بعد آپ سنتِ نبوی کی روشنی میں احرام باندھ کر مکہ مکرمہ کے لئے بذریعہ بس روانہ ہوں گے ، لہٰذا جدہ کے سفر کے لئے آپ احرام نہ باندھیں “ ، معلوم یہ کرنا ہے کہ جدہ تو میقات کے اندر ہے ، تو کیا ہم میقات سے احرام کے بغیر گزر سکتے ہیں؟سائل : محمد عدنان عطّاری (کہوٹہ ، راولپنڈی)
روز قیامت سنتوں اورنوافل سے فرض کی کمی پوری ہوگی
جواب: کونوافل ،سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ سے پوراکیا جائےگا کہ سنت بھی اصل میں نفل نماز ہی ہے۔ نیز یہ یاد رہےکہ نوافل سے کمی پوری ہونے سے مراد یہ ہےکہ فرض ن...
جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟
جواب: کونہ کسی آنکھ نے دیکھا،نہ کسی کان نے سنااورنہ کسی انسان کے دل پران کاخطرہ گزرا۔ توایک عورت کے لیے اس سے بڑھ کر کیا انعام ہوسکتا ہے کہ جنت میں جو ...
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
جواب: کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دھلی ) علمی اردو لغت میں ہے ’’پلیٹینم :ایک مشہور قیمتی دھات ۔‘‘ (علمی اردو لغت ، صفحہ 371، علمی کتب خانہ، لاھور...
احرام کی حالت میں چھتری استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: کیا حالت احرام میں،دھوپ اور بارش سے بچنے کیلئے چھتری کا استعمال کرسکتے ہیں؟
کیا کتے کو کھانا دینے سے نیک اعمال ضائع ہوتے ہیں ؟
جواب: جانوروں میں بھی اجر و ثواب ہے؟ آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا: ہر تر جگر والی (ذی روح) مخلوق (کو کھلانے پلانے) میں اجر ہے۔ (صحیح بخاری،حدیث:23...
فوت شدہ کی طرف سے قربانی کرنے کا ثبوت
جواب: جانوروں کی قربانی کیوں؟) انہوں نے جواب دیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھ سے فرمایا تھا کہ میں آپ کی وفات کے بعد آپ کی طرف سے بھی قربانی کرو...
غیر مسلم سے تعویذ لینا یا دم کروانا
سوال: کیا غیر مسلم سے تعویذات لے سکتے ہیں یا دم کرواسکتے ہیں؟