سرچ کریں

Displaying 2301 to 2310 out of 4226 results

2301

تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟

جواب: جائز ہے کہ تیمم طہارتِ مطلقہ ہے، اسی وجہ سے یہ بقدر حاجت مقدر نہیں۔ اور موزوں پر مسح کرنے والا پاؤں دھونے والے کی امامت کرواسکتا ہے کہ موزہ حدث کو قدم...

2301
2302

وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟

جواب: جائز نہیں ، البتہ اگر عدت ِ وفات ہو اور عورت کے پاس خرچے وغیرہ کے لیے رقم نہ ہو اور کسبِ حلال کےلیے باہر جانا پڑے، تو دن کے اوقات میں شرعی پردے کا ...

2302
2303

چلتے ہوئے تلاوتِ قرآن کرنے کاحکم

جواب: جائز ہےجبکہ چلنے کی وجہ سے دل تلاوت کے علاوہ کسی اور طرف مشغول نہ ہوتا ہو۔ اگرچلنے کی وجہ سے توجہ بٹتی ہو یا دل تلاوت کے علاوہ کسی اور طرف مشغول ہورہ...

2303
2304

منقولی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا گناہ ہے

جواب: جائز و گناہ ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔البتہ غیر منقولی چیز جس کے ہلاک و تلف ہونے کا خوف نہ ہو ، اسے ...

2304
2305

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

جواب: جائزہے۔ تفصیل ِ مسئلہ:شریعت مطہرہ نے تجارت میں اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ بیچی جانے والی چیز، مال ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم (Valuable)بھی ہو ۔...

2305
2306

سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کرنا

جواب: جائز ہے، لیکن افضل یہ ہے کہ عذر نہ ہوتوسنت مؤکدہ،غیر مؤکدہ اور دیگر نوافل بھی کھڑے ہو کر ہی ادا کیے جائیں، کیونکہ بلاعذر بیٹھ کر پڑھنےسے ثواب کم ہوجا...

2306
2307

رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا کیسا ؟

جواب: جائز ہے جب کہ وہ شخص موجودہو،جس کی طرف سے اداکیاجارہاہے۔ تاہم بہتر یہ ہے کہ عید کی صبح صادق کے بعد اور عیدگاہ جانے سے پہلے ادا کرے۔ محیط برہانی ...

2307
2308

لواطت کو جائز یا ثواب کا کام سمجھنا - دار الافتاء اہلسنت

سوال: اگر کوئی شخص لواطت کو جائز بلکہ ثواب کا کام سمجھے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

2308
2309

مرغے کے ملاپ کے بغیر ملنے والے انڈے کا حکم

سوال: مرغی اگر مرغے کے ملاپ کے بغیر انڈہ دے تو کیا وہ کھانا جائز ہے؟

2309
2310

نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا

جواب: جائز ہے۔نیز حیض و نفاس کی حالت میں عورت کے جسم کے ان حصوں کو بغیر شہوت کے دیکھنا جائز ہے جبکہ شہوت کے ساتھ ان حصوں کو دیکھنا گناہ ہے۔ لہٰذا مرض وغ...

2310