سرچ کریں

Displaying 2301 to 2310 out of 4400 results

2301

صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک مرتبہ زید سے فجر کی نماز قضا ہوئی ،زید نے یہ قضا نماز 4 دن بعد ادا کی کیونکہ زید کو صاحب ترتیب ہونے کےمسائل کا علم نہیں تھا ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ زید نے چار دن بعد فجر کی نماز قضا کی ،تو ان چار دنوں کی نمازیں ادا ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

2301
2302

قربانی کے جانور پر سواری کرنے کا حکم

جواب: پہلے جانور کی اون کاٹ لینا تاکہ اس سے نفع اٹھا ئے یہ مکروہ ہے ، پس اگر کسی نے اس کی اون کاٹ لی، تو اسے صدقہ کرے اور قربانی کے جانور پر سوار نہ ہو اور...

2302
2303

نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟

سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع کردی، اب اگر وہ عملِ قلیل کے ذریعے آستین درست کرلے، تو اس کی نماز کراہت سے نکل جائےگی یا اب بھی مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟

2303
2304

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: پہلے کی چار رکعتیں ، تو یہ سنت غیر ِ موکدہ ہیں اور وتر سے پہلے اوروترکے بعد کی دودو رکعتیں ،تویہ نوافل ہیں۔ ان سب کوپڑھناباعث ثواب ہے ،لیکن...

2304
2305

چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟

سوال: میں نے چند سال پہلے عمرہ کیا تھا اور دورانِ عمرہ مسائل کا علم نہ ہونےکی وجہ سے حالتِ احرام میں خوشبو لگا لی تھی ، یعنی اس طرح کہ میں نے دونوں ہاتھوں پر عطر لگا کر ہاتھوں کو مَل کے احرام پر لگا لیا ، اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں تھا ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ اور چونکہ کافی عرصہ ہوچکا ہے تو کیا ابھی بھی ادا کرسکتے ہیں ؟

2305
2306

نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟

سوال: کسی عورت کا نکاح ہوا لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر وفات پاگیا اوراس کے بعد عورت کا دوسری جگہ نکاح بھی ہوگیا، تو کیا اب یہ عورت اپنے پہلے شوہر کی میراث پائے گی؟

2306
2307

دم کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟

جواب: پہلے پہلے دم ادا کردے کیونکہ وطن واپسی کے بعد عین ممکن ہے کہ کسی کے ذریعے حرم میں دم کی ادائیگی کی صورت نہ بن پائے۔ دم کی ادائیگی فوری طور پر کر...

2307
2308

مکہ کے ہوٹل سے احرام باندھ کر دو عمرے ادا کئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پہلے پہلے جا سکتا ہے۔ “(ستائیس واجباتِ حج،صفحہ 53۔54،مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ...

2308
2310

عدت میں فون پہ بات کرنا

جواب: پہلے جن لوگوں سے پردہ فرض تھا ،دورانِ عدت بھی انہی لوگوں سے پردہ کرنا فرض ہے اورجن لوگوں سےپردہ کرنا عورت پر عدت سے پہلے فرض نہیں تھا ، دورانِ عدت بھی...

2310