سرچ کریں

Displaying 2351 to 2360 out of 2938 results

2351

فیک فالوورز اور لائکس بڑھانے کے لیے پیسے دینا

سوال: یو ٹیوب ، فیس بک وغیرہ پر فیک فالوورز اور لائکس بڑھانے کے پیسے لیے جاتے ہیں یعنی اگر آپ نے یہ شو کرنا ہے کہ آپ کے اتنے ہزار فالوورز ہیں یا اتنے ہزار لائکس ہیں تو پیسے دے کر ایسا کر سکتے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایسا کرنا اور اس کی رقم ادا کرنا کیسا ہے؟

2351
2352

فرض روزے ذمہ پر ہوں، تو نفلی روزہ رکھنا کیسا ہے؟

جواب: وی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے رمضان کا مہینہ پایا اور اس پر گزشتہ رمضان کے روزوں کی قضا باقی ہے ،اس کے اس رمضان کے ...

2352
2353

فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟

جواب: ویسا لباس پہنتی ہوں ، اسے ڈیزائن کرنا ، بیچنا اور پہننا ، جائز ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہ...

2353
2354

جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟

جواب: ویہ گناہ ہے، اوررمضان میں اس کی ہلاکت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...

2354
2355

روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟

سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )

2355
2356

زکوٰۃ سے بچنے کیلئے نصابِ زکوٰۃ دوسرے کی ملک کرنا کیسا ؟

جواب: ویٰ ہے اور یہی امام محمد رحمہ اﷲتعالیٰ کا قول ہے ، اور اسی پر اعتماد ہے۔ ( غمز عیون البصائر ، 4 / 222 ) فتاوی رضویہ میں ہے : ” ہمارے کتبِ مذہب نے ...

2356
2357

زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟

سوال: گلگت بلتستان کی طرف دور دراز دیہات میں ایک جگہ ہے جہاں پہاڑوں پر دو گاؤں کے درمیان ایک ندی بہتی ہے جس میں ویسے ہی گزرنا ممکن نہیں پانی بہت تیز بہتا ہے ، تو اہلِ علاقہ نے سوچا کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت صرف پیدل گزرنے کے لئے لکڑی کا پُل اس کے اوپر بنوا لیتے ہیں ، کیونکہ وہاں شدید حاجت ہے ، دوسرا راستہ اختیار کرنے میں مشکل بھی زیادہ ہے اور ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ کیا زکوٰۃ کی رقم سے وہاں پر پُل تعمیر کروا سکتے ہیں ؟ اسی طرح زکوٰۃ کے پیسوں سےغریب آدمیوں کے لئے پانی کا کنواں نکلوا سکتے ہیں ؟

2357
2358

کاغذات میں غلط تاریخ پیدائش اندراج کرانا

مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ

2358
2359

مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا

جواب: وی رضویہ،جلد17، صفحہ168،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) مزید اسی میں ایک مقام پر سوال ہواکہ: " اگر مسجد کے احاطہ میں کوئی درخت پھولوں کا ہو اور وہ ٹھیکہ ک...

2359
2360

عورت کا مدنی چینل دیکھنا کیسا ؟

جواب: وی عالمگیری ہے : عورت کا مرد اجنبی کی طرف نظر کرنے کا وہی حکم ہے، جو مرد کا مرد کی طرف نظر کرنے کا ہے اور یہ اس وقت ہے کہ عورت کو یقین کے ساتھ معلوم ہ...

2360