
چاررکعت والی نمازمیں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ”التحیات “پڑھا ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہوجائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟
غسل میں ٹانکے والی جگہ دھوئے بغیر نماز وغیرہ پڑھنا
سوال: ایک بندے کا آپریشن ہوا،آپریشن والی جگہ پر ٹانکے لگے ہوئے ہیں،اب اس پر غسل فرض ہوگیا،وہ غسل کرے گا،تو اس نے آپریشن والی جگہ پر پانی نہیں بہانا،بلکہ بقیہ جسم پر ہی بہائے گا،تو کیا وہ اس غسل کے بعد بھی نماز اور قرآن پاک وغیرہ پڑھ سکتا ہے ؟
عورتوں کا کلپ لگا کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: اسلامی بہنیں بالوں کو سنبھالنے کے لئے لوہے وغیرہ کی کلپ لگاتی ہیں تو کیا انہیں لگا کر نماز پڑھ سکتی ہیں؟
سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھنا کیسا
سوال: سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھ سکتے ہیں؟
گرمی کی وجہ سے قمیص اتار کر نماز پڑھنا
سوال: رات کو جب میں عشاء کی نماز پڑھتا ہوں، تواس وقت بہت گرمی ہوتی ہے اور ہمارے گاؤں میں لائٹ بھی نہیں ہے، کیا میں قمیص اتار کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟
عورت کا بالوں کی چوٹی یا پراندہ باندھنا اور پراندہ باندھ کر نماز پڑھنا
سوال: عورت کا بالوں میں چوٹی بنانے کا کیا حکم ہے ؟ اسی طرح کچھ خواتین بالوں میں پراندہ باندھتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟نیزپراندہ باندھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
عصر و فجر کے وقت میں قضا نماز پڑھنا
سوال: کیا عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟
عورت کا دوپٹہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: اگر کوئی عورت دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے کے بعد نماز پڑھے ،تو کیا حکم ہے؟
فرض نماز کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورتیں پڑھنا
سوال: اکیلےفرض نماز پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعدایک ساتھ سورۂ نصر اور سورۂ لہب پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے؟