
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں : ”أی ما يحتاجه لنفسه من جلب نفع ودفع ضره وأما النفل فقال فی المضمرات: الاشتغال بقضاء الفوائت أولى وأهم من النوافل الا سنن ...
آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ایک سے زیادہ دعائیں پڑھنا ثابت ہے، لیکن جو دعائیں پڑھی جائیں ان میں اس بات کا لحاظ رکھا جائے کہ وہ دعائیں ماثورہ یعنی قرآن و ...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اللہ علیہ نے تین چھوٹی آیات کو معیار بناتے ہوئے ان کی مقدار تیس حروف بیان فرمائی ہے ۔ چنانچہ آپ علیہ الرحمۃ نے ﴿ ثم نظر ، ثم عبس و بسر ، ثم ادبر و ا...
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ (سالِ وفات:616ھ/1219ء) لکھتےہیں: ”اتفق المشايخ على أنه لا بأس بالاثمد للرجل، واتفقوا على أنه يكره الكحل الأسود إذا قصد به الزينة، واخ...
جواب: اللہ والوں کی باتوں“ میں ہے:”حضرت سیِّدُنا انس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت سیِّدُنا ابوالعالیہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اس فرمان باری تع...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مطلقا اذان سننے والے کوجواب دینے کے بارے میں ارشاد فرمایااور حدیث کے ظاہری الفاظ میں نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانیں بھی ش...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ شریعت نے جو رخصت قدرت نہ ہونے کی صورت میں دی تھی وہ رخصت اُس وقت بھی ملے گی جب طہارت حاصل کرنے میں نماز کا وقت نکل جانے کا خ...
کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟
سوال: میری نظر سے یہ حدیث پاک گزری ہے ا سکی تشریح فرمادیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے عبد مناف کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے عبد المطلب کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے زبیر بن العوام کی والدہ رسول اللہ کی پھوپھی اے فاطمہ بنت محمد تم دونوں اپنی جانوں کو اللہ عزوجل سے بچا لو میں تمہارے لیے اللہ کی بارگاہ میں کسی چیز کامالک نہیں ہوں تم دونوں میرے مال سے جتنا چاہو مانگ سکتی ہو ؟ ؟
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
جواب: اللہ کی بارگاہ میں اعتراف کرے)۔(2)شرمندگی۔ (3)عزمِ ترک (یعنی وہ گناہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا پکا ارادہ ہو) اور (4)اگر گناہ قابلِ تلافی ہو تو اس کی ...
چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟
جواب: اللہ عنہ نے ایک خوبصورت بچے کو دیکھا تو اس کی ٹھوڑی پر سیاہ نقطہ لگانے کا حکم کا ارشاد فرمایا ۔ جسم گودنے اور گدوانے والیوں کے متعلق حدیث پاک م...