سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 616 results

231

عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟

سوال: روزے کے دوران عورت کو اگر حیض یا نفاس آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کھانے پینے سے متعلق کیا حکم ہے ؟بعض کہتے ہیں اگر زوال سے پہلے حیض ونفاس کی وجہ سے ٹوٹے ، تو کھا پی سکتی ہے اور اگر زوال کے بعد ٹوٹے تو روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہے اب کھانا پینا جائز نہیں ہے۔

231
232

خلیفہ اول کون

جواب: ایک درج ذیل ہیں: اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ وَعَدَ اللہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمْ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّہُم...

232
233

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: ای للتجارۃ( کان لھا) لمقارنۃ النیۃ لعقد التجارۃ“ یعنی اگر کسی نے تجارت کےلیے کوئی چیز خریدی، تو وہ تجارت کےلیے ہی ہوگی۔ کیونکہ اس کی نیت، تجارت کے عقد...

233
234

کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: ایتوں میں سے ایک روایت کے مطابق، ایسی فقیر عورت کو زکوٰۃ دینا جائز ہے جس کا شوہر غنی ہو ۔(البدائع الصنائع، کتاب الزکاۃ، ج 02، ص 47 ، دار الكتب العلم...

234
235

قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔

235
236

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

236
237

گھر یا مسجد کی دیوار پر ’’ یا محمد ‘‘ لکھنا کیسا ؟

جواب: ایک دوسرےکواس کا نام لےکرپکارتےہیں ۔ لہذا’’یامحمد‘‘کہنےکی بجائےیارسول اللہ،یاحبیب اللہ،یانبی اللہ وغیرہ الفاظ کےساتھ نداکی جائےاورلکھتے وقت بھی اسی ...

237
238

کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟

جواب: ایا ہی مکروہ وقت میں گیا ، تواس صورت میں بلاکراہت نمازِ جنازہ پڑھناجائز ہے، جبکہ تدفین مکروہ اوقات میں بھی کی جاسکتی ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج نہی...

238
239

امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟

جواب: ایا:”اذا جئتم الى الصلاة ونحن سجود ‌فاسجدوا، ولا تعدوها شيئا‘‘یعنی جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہمیں سجدہ کی حالت میں پاؤ تو سجدے میں چلے جاؤ، لیکن اس کو...

239
240

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

جواب: ایت کرتےہوئےقراءت کی جائےاوراگرسنّت قراءت کرنےسےکسی نمازی کےآزمائش میں پڑنےکاخوف ہے،تواتنی طویل قراءت کرنا،جائزنہیں،لہٰذاایسی صورتِ حال میں اتنی قراءت...

240