
قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دکانوں کی خریدو فروخت میں بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ مثلا :ً زید نےکسی کو موبائل مارکیٹ یا دوسری کسی مارکیٹ میں اپنی دکان70 لاکھ روپے میں بیچ دی اور یہ طے پایا کہ خریدار اس رقم کی ادائیگی 6 ماہ میں کرے گا ،اس طرح دکان خریدنے والے کو وہ دکان دے دی جاتی ہے اور وہ اس میں اپنا کام کرنا شروع کردیتا ہے یا آگے کسی کو کرایہ پر دے دیتا ہے اور ہر ماہ زید کو دکان کی قیمت کی ادائیگی بھی کرتا رہتا ہے ،اگر خریدار وقت پر مقررہ رقم کی ادائیگی کردے تو ٹھیک ،ورنہ اگر وہ مقررہ وقت میں رقم مکمل ادا نہ کرے،تو زید اس سے یہ معاہدہ کرتا ہے کہ میں آپ کو مزید تین ماہ کی مہلت دے رہا ہوں ،لیکن اس میں یہ شرط ہوگی کہ اس دوران مجھے اس دکان کا رائج کرایہ دیتے رہنا ، اب یہ کرایہ بھی ایسی مارکیٹوں میں کوئی معمولی نہیں ہوتا ،بلکہ 50 ہزار سے لاکھ بلکہ اچھی لوکیشن پر اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے،چنانچہ وہ خریدار بقیہ قسطوں کی ادائیگی کے ساتھ ان تین مہینوں کا کرایہ بھی دیتا ہے،کیونکہ اگر وہ کرایہ والے معاہدہ پر راضی نہ ہو تو دکان اس سے واپس لے لی جاتی ہے اور خریدار نے قسطوں میں جتنی رقم ادا کی ہوتی ہے ،اس میں سے چند فیصد کٹوتی کرکے اس کو دے دی جاتی ہے یا پھر اس کو کہا جاتا ہے کہ آپ نے ان گزشتہ مہینوں میں اس دکان کو کرائے پر دے کر جتنا بھی کرایہ حاصل کیا ہے اگر وہ سب ہمیں دے دو ،تو آپ کو اد ا شدہ قسطوں کی رقم مکمل واپس کردی جائے گی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا قسطیں وقت پر ادا نہ کرنے کے سبب خریدار سے دکان کو واپس لینا اور اس کی ادا شدہ رقم بھی پوری واپس نہ کرنا یا اس کا حاصل شدہ کرایہ اس سے لے لینا شرعاً جائز ہے ؟اسی طرح مزید مہلت دینے کی صورت میں قسطوں کے ساتھ ساتھ کرایہ لینا کیسا ؟
حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا
جواب: دار المعرفۃ ، بیروت) نیز حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو غسل دینے والوں میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ حضرت اسماء بنت عمیس رض...
دوکاندار کا دو نمبر چیز ایک نمبر کہہ کر فروخت کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسٹمر دوکان دار سے آ کر ،اوریجنل چیز مانگتا ہے اور دوکان دار، اسے دو نمبر چیز ایک نمبر ،اوریجنل بتا کے بیچ دیتا ہے تودوکان دار کا اس طرح کرنا کیسا ؟ سائل: رانا تجمل حسین(لاہور،کینٹ)
اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟
جواب: دار إحياء التراث العربي،بيروت) احادیث میں نیک لوگوں سے ڈائریکٹ حاجات ومددمانگنے کی ترغیب موجودہے ۔ چنانچہ المعجم الکبیر کی حدیث پاک ہے : ” اط...
جواب: دار الکتب العمیہ ، بیروت) مرد کے محارم کی طرف دیکھنے کے متعلق ہدایہ میں ہی ہے : ’’و ینظر الرجل من ذوات محارمہ الی الوجہ و الرأس و الصدر و الساقی...
نفلی روزے کی نیت کب تک کر سکتے ہیں ؟
جواب: دار ہوں اور اگر یہ نیت کی کہ اب سے روزہ دار ہوں،صبح سے نہیں،تو روزہ نہ ہوا۔ نفل روزہ میں دن کے وقت نیت کے بارے میں علامہ علاؤالدین حصکفی علیہ الرحم...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: دار الکتاب الاسلامی) لیکن ائمہ ثلاثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ہی ایک روایت یہ بھی مروی ہے کہ وقت نکل جانے کا خوف ہو، تو اس صورت میں بھی تیمم کی یا ن...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت
جواب: دار الکتب العلمیۃ،بیروت) مسلم شریف میں ہے :’’قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم (من ابتاع طعاما فلا یبعہ حتی یقبضہ)قال ابن عباس وأحسب کل شیء بمنزلۃ...
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: دار احیاء التراث،بیروت) علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ان المسرع اذا اقيمت الصلاة يصل اليها وقد انبهر،فيقرا في تلك الحالة،فلا يحصل ل...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: داری ناجائز ہونی چاہیے ، صحیح نہیں کیونکہ کسی زمین کی خریدو فروخت جائز ہونے میں یہ ضروری نہیں کہ وہاں رہائش ہو سکتی ہو ،تو ہی خریداری جائز ہے،بلکہ زمی...