سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 1758 results

231

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟

231
232

بچے کا نام ” خالق “ رکھنا

سوال: بچے کا نام ” خالق “ رکھنا کیسا ؟ جواب عنایت فرمائیں۔

232
233

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟

233
234

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: معنی یہ ہے کہ فرضوں میں رکوع و سجود یا خشوع وخضوع وغیرہ کے اعتبار سے جو نقص آیا تھا ، وہ نوافل سے پورا کر دیا جائے گا اور ایک معنی اگرچہ یہ بھی بیان...

234
235

محمد عثمان ابو قحافہ، نام رکھنا

سوال: محمد عثمان ابو قحافہ، یہ نام رکھا جاسکتا ہے؟

235
236

منتہیٰ کا معنی اور یہ نام رکھنا

سوال: منتہیٰ کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ؟

236
237

وفات کی عدت کے احکام

جواب: نامکان نہیں چھوڑااورنہ خرچ چھوڑا۔اجازت دیدی پھربُلاکرفرمایا:” امکثی فی بیتک حتی یبلغ الکتاب اجلہ قالت فاعتددت فیہ اربعۃ اشھروعشرا “ اُسی گھرمیں رہوجس ...

237
238

عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟

جواب: نامستحب واولیٰ ہے۔شملہ بالکل نہ چھوڑنا،جائزتوہے،لیکن خلاف ِمستحب وترکِ اولیٰ ہے۔شملے کی کم سے کم مقدارچارانگل اورزیادہ سے زیادہ نصف پشت تک ہو،جس کی مق...

238
239

بچی کا نام مہک رکھنا

سوال: بچی کا نام مہک رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

239