سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 5264 results

231

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟

231
232

جمعہ کے دن کپڑے دھونا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ خواتین میں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن کپڑے دھونے کی شرعاً ممانعت ہے ۔ اس بات کی شرعی کیا حیثیت ہے اور اگر ممانعت ہے ، تو کیا جمعہ کی نماز ادا ہوجانے کے بعد بھی نہیں دھو سکتے ؟ سائلہ:معلمہ (مدرسۃ المدینہ ، صدر،کراچی)

232
233

دس محرم کو کپڑے دھونا اور نہانا

سوال: سنا ہے کہ 10 محرم کو کپڑے دھونا ،نہانا، منع ہے؟ اور وجہ یہ بتائی کہ جس سے پانی کا ضیاع ہے،کیا یہ صحیح ہے؟

233
234

کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟

سوال: مسئلہ پوچھنا ہے کہ رات میں نے مشین میں کپڑے دھوئے تھے ، سب سے آخر میں دیکھا کہ ایک کپڑے میں مرا ہوا کاکروچ یا کھٹمل تھا ، سوال یہ ہے کہ سب کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟

234
235

تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا

جواب: کپڑے پر ہو اس کا پہننا، پہنانا یا بیچنا، خیرات کرنا سب ناجائز ہے۔‘‘( فتاوی رضویہ، جلد 24، صفحہ 567، رضا فاؤنڈیشن، لاھور ) ایک اور مقام پر ہے:”یہ ا...

235
237

اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

237
238

کیا جوں کا خون پاک ہوتا ہے؟

جواب: ناپاک نہیں ہونگے۔ لہذا لوگوں کا اسے ناپاک کہنا شرعی اعتبار سے درست نہیں۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ودم البق والبراغيث والقمل والكتان طاهر و...

238
239

کیا کپڑوں میں پیشاب نکل جانے سے غسل لازم ہوتا ہے ؟

سوال: اگرپیشاب کے قطرے کپڑوں پر پڑجائیں یا پیشاب پر کنٹرول نہ ہو اور کچھ قطرے کپڑوں میں نکل جائیں، تو ایسی صورت میں کیا غسل واجب ہو گا ؟نیزمذکورہ صورت میں کپڑے پاک کرنے کے لئےمکمل دھونے پڑیں گے یا کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہے صرف وہ دھونے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟

239