سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 409 results

231

کسی کےانتقال کے بعد چالیس دن تک کھانا کھلانے کا حکم

سوال: کہا جاتا ہے کہ جب کوئی شخص انتقال کر جائے ، تو چالیس دن تک اس کے نام پر کھانا کسی مستحق فرد کو دینا چاہئے ، پھر اس کے بعد ہر جمعرات کو دے، کیا ایسا کرنا ضروری ہے؟

231
232

میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا

سوال: ابھی کچھ عرصہ قبل میری بیوی کا انتقال ہوا ہے، اس نے اپنی فرض زکوٰۃ ادا نہیں کی تھی۔معلوم یہ کرنا ہے کہ مرحومہ کے چھوڑے ہوئے زیورات اور سامان سے زکوٰۃ نکالنے کے بعد پھر ترکہ تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس کی کیا صورت بنے گی؟ جبکہ مرحومہ بیوی نے زکوٰۃ ادا کرنے کی وصیت بھی نہیں کی تھی۔

232
233

شوہر کی وفات کے بعد دیور سے شادی کرنا کیسا؟

سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟

233
234

سوتیلے بیٹے جو حقیقی بھتیجے بھی ہوں، کیا ان کا وراثت میں حصہ ہوگا؟

سوال: زید نے اپنے بھائی بکر کے انتقال کے بعد بیوہ بھابھی سے عدت پوری ہونے کے بعد نکاح کرلیا، بکر کے دو بچے تھے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان دونوں بچوں کا زید کی وراثت میں بھی حصہ ہوگا؟

234
235

چلتے پھرتے وظائف پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنا

سوال: 01)کیا ایصال ثواب کے لیے گھر میں باقاعدہ بیٹھ کرفاتحہ پڑھنی ہوگی یا چلتے پھرتے وظائف کر کے ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ 02)کیا چھوٹے بچے کے انتقال کے بعد ماں باپ کو عصر تا مغرب کچھ کھانا پینا نہیں چاہیے؟

235
236

عورت کا دورانِ عدت قریبی رشتے دار کے جنازے میں جانا

سوال: اگر کوئی عورت عدت میں ہو اور اس کے قریبی رشتے دار جیسے بہن بھائی وغیرہ کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت وہاں جا سکتی ہے اور کیا رات بھی رک سکتی ہے ؟

236
237

عورت کے کفن کی ذمہ داری کس پر ہے؟

سوال: اگرشادی شدہ عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا اس کے میکے والے کفن کے ذمہ دار ہوں گے ؟یاپھراس کے کفن کا ضامن کون ہوگا؟

237
238

جس تخت یا پلنگ پر میت رکھی، اسے گھر میں رکھنا

سوال: بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ گھر میں کسی کے انتقال کے بعد میت کو جس تخت یا پلنگ پر رکھا جاتاہے اسے گھر میں نہیں رکھنا چاہیئےورنہ میت کی روح اس پر آکر سوتی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟

238
239

فوت شدہ شخص کی پرانی تصویر ڈویلپ کروا کر اپنے پاس رکھنا

جواب: انتقال ہو چکا ہو، مگر وہ تصویر اس کی زندگی کی حکایت کرے گی یعنی اس تصویر سے وہ کسی مردے کی تصویر نہیں لگے گی کیونکہ وہ زندگی میں بنائی گئی نارمل حا...

239
240

جو مرتے ہوئے کلمہ نہ پڑھ سکے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: انتقال ہو، تو یہ ضروری نہیں کہ انتقال کے وقت وہ کلمہ پڑھے تبھی ہم اس کا خاتمہ ایمان پر سمجھیں گے ۔ بلکہ اس میں حکم یہ ہے کہ جو شخص زندگی میں...

240