
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی اعتبار سے ”لقطہ“ہے، جس کا بنیادی حکم یہ ہے کہ اُس کی تشہیر کی جائے اور مالِک تک پہنچانے کے حتی المقدور ذرائع اختیار کیے جائیں، چنانچہ اگر مالِک ...
بون چائنہ (Bone China) برتن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: تحقیق سے بھی ثابت ہو، محض شبہ نہ ہو، توان برتنوں کو استعمال کرنا،جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی...
کیا تحیۃ الوضو کی نماز، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟
جواب: تحقیق کی۔(در مختار مع رد المحتار ،ج02،ص22،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے:” وضو کے بعد فرض وغیرہ پڑھے تو قائم مقام تحیۃ الوضو کے ہوجائیں گے۔“(ب...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
سوال: (1) مقیم و مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کتنی ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ موزوں پر مسح کی ابتدا کس وقت سے ہو گی؟ (2) نیز اگر کسی مقیم نے وضو کر کے موزے پہن لیے، لیکن شرعی سفر پہ چلا گیا، تو اب وہ مسح کس وقت تک کر سکتا ہے اور اس کے برعکس صورت میں کیا حکم ہو گا؟
ہر بیماری کا علاج پیدا کیا گیا تو بعض بیماریاں لا علاج کیوں؟
جواب: تحقیق اور علم کے اعتبار سے ہے ، اس کا حقیقت سے تعلق نہیں ہوتا۔ صحیح مسلم میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسل...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: شرعی کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا، جائز نہیں ۔ پھر اگر گالی معاذ اللہ فحش جملوں پر مبنی ہے تو گالی دینے کی قباحت مزید بڑھ جاتی ہےاور فحش جملوں م...
قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟
جواب: شرعی اعتبار سے مشتری پر یہ لازم ہے کہ مقررہ مدت پر قیمت کو ادا کرے اور بلا وجہ شرعی اس میں تاخیر نہ کرے ،لہٰذا بلا وجہ شرعی تاخیر کی صورت میں مشتری ...
کیا کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے حوضِ کوثر کی آواز آتی ہے ؟
جواب: تحقیق بعض حفاظِ حدیث نے فرمایا: اس کا معنی یہ ہے کہ جسے یہ پسند ہو کہ وہ آب کوثر کے بہنے کی آواز کی مِثْل یا اس کے مشابہ آواز سنے تو وہ ایسا کرے۔(ا...
یاجوج ماجوج مسلمان ہیں یا کافر؟
جواب: تحقیق، حدیث میں صحت کے ساتھ ثابت ہے کہ بے شک یا جوج ماجوج جہنمی ہیں۔(النبراس، صفحہ 351،مطبوعہ پشاور )...