سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 5424 results

232

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: علیہ الرحمۃ کا ہے جو اپنے وقت کے بہت بڑے عالِم دین تھے۔انہوں نے دیکھا کہ یہ انگریز ہمارے ذہنوں میں چھا جائے گا۔ مسلمان کی نسل کشی کرے گا۔ ہمارے مذہب ا...

232
233

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: علیہ وسلم کے زمانے میں گوشت پکاتے تھے اور برتن میں خون کی زردی اوپر آجاتی تھی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے کھاتے اور اس سے منع نہ فرماتے ۔ ہمارے ا...

233
234

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

جواب: علیہ وسلم یرکع قبل الجمعۃ اربعا لا یفصل فی شیء منھن ‘‘ترجمہ:حضرت ابن عباس رَضِیَ اللہُ عَنْھُمَا سے مروی ہے کہ نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّ...

234
240

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔

240