
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے...
کیا یہ حدیث ہے کہ وہ مؤمن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا ہو ؟
سوال: میں نے اسکول کی اسلامیات کی کتاب میں ایک حدیث ِپاک پڑھی تھا جس کا مفہوم یہ ہے :”وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جس کے پڑوسی بھوکے سوئیں اور وہ پیٹ بھر کر کھانا کھا کر سوئے“ سوال یہ ہے کہ یہ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ کتبِ حدیث میں ملتے ہیں یا نہیں ؟اور اگر یہ حدیث پاک ہے، تو اس کی شرح کیا ہے؟
پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت
جواب: پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:اَلَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوۡمُوۡنَ اِلَّا کَمَا یَقُوۡمُ الَّذِیۡ یَتَخَبَّطُہُ الشَّیۡطٰنُ مِنَ ال...
جواب: پاک جل و علا کی وحدانیت اور رسول مکرم نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر یقین ضروری ہے اور مسلمان اس یقین کے ساتھ توحید و رسالت کا اقرار کرتا ...
اللّٰہ تعالیٰ نے سب سے پہلے کس چیز کو پیدا کیا؟ دار الافتاء
سوال: اللہ پاک نے سب سے پہلے نور محمدی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو بنایا، کیا یہ بات درست ہے ؟
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟
شراب اٹھانے یا بیچنے کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: پاک نے گناہ پر تعاون کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ مسلم و غیر مسلم کو کھانے پینے کے لیے حرام اشیاء فراہم کرنا گناہ پر تعاون ہے ،اور گناہ پر تعاون جائز ...
اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کرنا کہاں سے ثابت ہے ؟
جواب: پاک کے مطابق جیساگناہ ہوتاہے ،اس کی توبہ بھی ویسی ہی ہوتی ہے ،پوشیدہ گناہ کی توبہ بھی پوشیدہ اوراعلانیہ گناہ کی توبہ بھی اعلانیہ ہوتی ہے۔ چنانچہ...
جانوروں کی روح کون قبض کرتا ہے؟
جواب: پاک صلى اللهُ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسلم سے عرض کی:اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ،اللہ کی قسم ” میں اللہ پاک کے حکم کے بغیر ایک مچھر کی روح بھی اپنی مرضی سے ...