سرچ کریں

Displaying 2411 to 2420 out of 2926 results

2411

ام ایمن نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: میری چھوٹی بہن کا نام ابیحہ ہے ،اس کا نام تبدیل کرکے کیا رکھا جائے جیسے ام ایمن ،ایمان فاطمہ ،حیاء یا آپ کوئی نام بتادیں ؟

2411
2412

ہجڑا اگر قربانی کا جانور ذبح کرے تو کیسا؟

سوال: قربانی کا جانور اگر ایسا شخص ذبح کرے جو نہ مرد ہواور نہ عورت ،قربانی ہوجائےگی ؟اورکیا اس کا گوشت کھاسکتے ہیں؟

2412
2413

رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ؟

سوال: فاطمہ نے احمد کو دودھ پلایا، پھر فاطمہ کا شوہر فوت ہو گیا تو فاطمہ نے دوسرا نکاح کر لیا ۔ جس سے ایک بیٹا علی پیدا ہوا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا علی کا نکاح احمدکی بیٹی زینب سے ہو سکتا ہے؟

2413
2414

کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: ویا دوپٹہ سے بالوں کی سیاہی نظر آتی ہو،یونہی مرد کے ناف سے لیکر گھٹنوں کے نیچے تک کے حصے کی رنگت جھلکتی ہو تو مرد و عورت دونوں کیلئے اس قدر باریک ل...

2414
2415

بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھنا کیسا ؟

جواب: وی ہے ، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” أنکم تدعون یوم القیامۃ بأسمائکم وأسماء آبائکم، فأحسنوا أسمائکم‘‘ ترجمہ: قیامت کے دن تم اپنے ن...

2415
2416

فریحہ نام رکھنا کیسا ؟

جواب: ٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ...

2416
2417

کچی مچھلی کھانا کیسا ہے؟

جواب: وی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو دریا پھینک دے یا اس سے پانی ہٹ جائے تو اسے کھالو اور جو دریا میں خودبخودبغیرکسی سبب...

2417
2418

خراب بٹن والا لیپ ٹاپ بتائے بغیر بیچنا کیسا ؟

جواب: ویت کے۔(الھدایہ،جلد2،صفحہ20،مطبوعہ لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

2418
2419

قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟

جواب: ویہ ، عمرو بن عاص و دیگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان نے حضور صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کے ناخن ، بال و تہبند شریف اپنے ساتھ قبر میں لے جانے ...

2419
2420

چونے سے تیمم کرنا کیسا ہے ؟

سوال: یہاں بریڈ فورڈ میں لکڑی کے گھر ہوتے ہیں اب اگر اس کے اوپر کاغذ چڑھادیا جائے اور ا س کے اوپر چونے کا پینٹ کردیا جائے تو کیا اس کے اوپر تیمم کرنے سے تیمم ہوجائےگا؟

2420