
راہب نام کا مطلب اور راہب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حرام ہے۔اسلام چاہتاہے کہ ایک ہاتھ میں دین لے ایک ہاتھ میں دنیا۔اﷲ کی دی ہوئی طاقتوں کو بیکارکرنا کمال نہیں بلکہ انہیں صحیح مصرف میں خرچ کردینا کمال ہے...
نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟
جواب: حرام نہ کہے گا مگر جاہل بیباک یا گمراہ بددین ، مریض القلب ناپاک والعیاذ باﷲ من مھاوی الھلاک (اللہ تعالیٰ کی پناہ ہلاکت و بربادی کے ٹھکانوں سے۔ ) آج کل...