
مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
جواب: نام ہی کسی غیر ہاشمی مسلمان فقیر کو مال کا مالک بنا دینے کا ہے۔ چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’أما تفسیرھا فھی تملیک المال من فقیر مسلم غیر ھاشمی‘‘ت...
کیا سوتے وقت انسان کے جسم سے روح نکل جاتی ہے ؟
جواب: نام فيستثقل نوما الا عرج بروحه الى العرش، فالتي لا تستيقظ الا عند العرش فتلك الرؤيا التي تصدق والتي تستيقظ دون العرش فهي الرؤيا التي تكذب‘‘ ترجمہ: جب ...
والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟
سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟
مقتدی کی دعائے قنوت پوری ہونے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو
جواب: نام سے مشہور ہے، بلکہ مطلقاً کوئی دُعا جسے قنوت کہہ سکیں پڑھ لے۔" (بہار شریعت،ج 1،حصہ 4،ص 656،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُ...
جواب: نام لے کر نکلتا ہوں ،اسی پر بھروسہ ہے ،نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی طاقت اللہ تعالی کی ہی توفیق سے ہے ۔ (سنن الترمذي،رقم الحدیث:3426،جلد5،صفحہ 490...
حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا
جواب: نام وکلام سے کسی مطلب خاص میں استعانت جیسے عمل سورہ یٰس وسورہ مزمل صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم یا اعداد معینہ خواہ ایام مقدرہ تک اس غرض سے اس کی تکرار ک...
سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟
جواب: نام کا قرعہ نکلے اسے لے جائے اور سفر سے واپسی کے بعد اور عورتوں کو یہ حق نہیں کہ اس کا مطالبہ کریں کہ جتنے دن سفر میں رہا۔ اُتنے ہی اُتنے دنوں ان باقی...
شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟
جواب: نام ”الطِّرْسُ المُعدَّل فی حدِّ الماءِ المستعمل“ تصنیف فرمایا۔ اس رسالہ میں مستعمل پانی کی جامع ومانع تعریف کرتے ہوئے ابتداءً یہ کلمات تحریر فرما...
جواب: نام دیا گیا ہے ۔ مصنف کے قول(فيفهم منه حكم النبات) کے تحت ردا لمحتار میں ہے :’’ وهو الإباحة على المختار“یعنی اوروہ(حکم ) مختار مذہب میں اباحت ہے...
غیر شادی شدہ شخص نکاح پڑھا سکتا ہے؟
جواب: نام ہے، لہٰذا جو شخص ایجاب و قبول کروانا جانتا ہو ، وہ نکاح پڑھا سکتا ہے، اگرچہ وہ خود غیر شادی شدہ ہو ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ...