
کسی کےدرخت پر لگنے والے شہد کی ملکیت و خرید و فروخت کا حکم
سوال: عرض ہے کہ شہد کے چھتے درختوں پر بنے ہوتے ہیں اور درخت کسی کی زمین میں ہوتے ہیں، جبکہ شہد کسی درخت کا پھل بھی نہیں ہوتا۔عام طور پر زمین کا مالک ،پیشہ ور شہد اتارنے والے کو اپنی زمین میں درختوں سے شہد اتارنے سے منع کرتے ہیں، بعض سخت غصہ بھی کرتےہیں ،لیکن پیشہ ور پھربھی کسی طرح شہداتار ہی لیتے ہیں اور بیچتے ہیں۔ اس حوالہ سے درج ذیل چند نکات کی شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔ الف:کیا مالکِ زمین دوسروں کو شہد اتارنے سےروک سکتا ہے؟ ب:مالک کی اجازت کے بغیر شہد اتارنا اور اسے بیچ کر اس کی کمائی حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج:پیشہ ور سے اس شہد کو خرید کر خود استعمال کرنا یا آگے فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑکنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک عزیز کی خواہش ہے کہ ان کے انتقال کےبعد حُصولِ برکت کے لئے آبِ زَم زَم قبر یا کفن پر چھڑک دیاجائے۔ سوال یہ ہے کہ حُصولِ برکت کے لئے آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑک سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا موت کے بعد مسلمان کی روح اپنے گھر میں آتی ہیں ؟
سوال: کسی مسلمان کے فوت ہوجانے کے بعد جب اسے دفن کیا جاچکا ہو،کیااس کے بعد اس کی روح گھر پر آتی ہی رہتی ہے اور خاص طور پر تیسرے دن؟
قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: پر قربانی کی نیت کرلی جائے تو اس سے اب کسی بھی قسم کی منفعت (یعنی فائدہ) حاصل کرنا جائز نہیں ، کیونکہ وہ جانوراپنے تمام اجزاء کے ساتھ قربت (یعنی نیک...
کسی مزار پر جاکر صاحب مزار سے بیعت کرسکتے ہیں؟
سوال: کسی ولی اللہ کے مزار پر جاکر یوں کہنا کہ میں آپ سے بیعت ہوتا ہوں ، کیا اس طرح کہنے سے میں صاحبِ مزار بزرگ کا مرید ہوجاؤں گا؟
فصل والی زمین میں پیدا ہونے والے شہد پر عشر کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ہم نے فصلیں لگانے کےلیے کچھ زمین مختص کی ہوئی ہے، جن پر ہم موسم کے اعتبار سے فصلیں کاشت کرتے ہیں اور باقاعدگی سے ان کا عشر بھی ادا کرتے ہیں۔اس میں ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے کہ بعض اوقات ان فصلوں پر شہد کی مکھیاں ، شہد کے چھتے لگاتی ہیں، جو ہم لوگ اتار لیتے ہیں، توکیا اس شہد پر بھی ہمیں عشر دینا لازم ہوگایا نہیں؟
عورت کا ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
جواب: پر غسل فرض ہو، اسے بلاوجہ نہانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے ۔ اورغسل میں اتنی تاخیر کردینا کہ معاذ اللہ نماز ہی قضاء ہوجائے، یہ حرام و گناہ ہے ۔ اما...
نفع کی شرح فیصد ،نفع پر طے کی جائے گی یا سرمایہ پر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نفع کی شرح فیصد کاروبار سے حاصل ہونے والے نفع پر طے کی جائے گی یا سرمایہ کی رقم پر؟
جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا
جواب: پر مشتمل کام ہے۔زنا کرنے والے مرد اور زنا کروانے والی عورت دونوں پر سچے دل سے اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کرنا لازم ہے ، جہاں تک نکاح کا سوال ہے، تو ا...
عورت کا کالر والی قمیص پہننا کیسا ہے ؟
جواب: پر لگائے جاتے ہیں اور اُن کو مخصوص انداز کے مطابق عورتوں کے لیے ہی تیار کیا جاتا ہے اور ایسی کالر والی قمیص مردانہ قمیص کے مشابہ نہیں ہوتی، تو اِس طر...