
اپنی بہن کو صدقہ دینااور والدین کا اس میں سے استعمال کرنا
سوال: شادی شدہ بہن اگر اپنی بالغ کنواری بہن کو صدقہ کے پیسے دے اور وہ ان پیسوں سے کوئی کھانے کی چیز منگوائے ، تو ماں باپ اس چیز میں سے کچھ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: پیٹرول پاک ہے یا ناپاک؟ اگر یہ کپڑوں میں لگ جائے تو بغیر پاک کیے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
کپڑوں یا جسم پرحقیقی نجاست لگی ہو تو طواف کا حکم
سوال: اگرکپڑوں پردرہم سے کم نجاست لگی ہو تو کیا اس حالت میں طواف کرنے سے طواف ہوجائے گایا نہیں؟ کوئی کفارہ تو لازم نہیں ہوگا؟
روزے کی حالت میں ڈائلیسزکروانا
سوال: ڈائلیسز سے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
سو کر اٹھے اور استنجا کئے بغیر وضو کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر سو کر اٹھے اور حاجت نہ ہونے کی وجہ سےاستنجا نہ کیا اوروضو کر لیا، تو وضو صحیح ہو گیا یا نہیں؟
سوال: کیا تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنے ضروری ہوتے ہیں؟ ہماری اصلاح فرما دیں۔
مردکے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ
سوال: نماز کے اندر مردحضرات قعدے میں بیٹھتے ہیں تو کیا اس حالت میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟ اور اگر کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
سوال: چھوٹے بچے،جن کی عمر پانچ سے تیرہ سال ہے، کیا ہم انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں؟