سرچ کریں

Displaying 2451 to 2460 out of 2498 results

2452

9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟

جواب: متعلق مراٰۃ المناجیح میں ہے: ”بعض لوگ سبیلیں لگاتے ہیں، عام مسلمان ختم فاتحہ وغیرہ میں دوسری چیزوں کے ساتھ پانی بھی رکھ دیتے ہیں، ان سب کا ماخذ یہ حدی...

2452
2453

نماز میں ٹخنوں کی طرف سے شلوار موڑنے یا نیفے سے موڑنا کپڑا فولڈ کرنے میں شمار نہیں ہوتا

جواب: متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے:”أمرت أن أسجد على سبعة، لا اکف شعرا ولا ثوبا۔“ترجمہ: مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر...

2453
2454

میت کو سرد خانہ میں رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کوئی قریبی عزیز باہر کے ملک میں ہوتا ہے تو اس کو میت کا چہرہ دکھانے کے انتظار میں میّت کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہےاوربعض اوقات لاوارث لاش سردخانے میں رکھی جاتی ہے یا مقتول کی لاش رکھی جاتی ہے،ان تمام صورتوں میں میت کو سرد خانے میں رکھنا کیسا ہے؟ نوٹ:لاوارث لاش اور مقتول کے متعلق معلومات یہ ہیں کہ اگر لاوارث لاش کو بغیر سردخانے میں رکھے دفن کردیا جائے تو اس پر کوئی گرفت نہیں ہوتی بلکہ دفن کرسکتے ہیں یونہی مقتول کے ورثاء کو اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو سردخانے میں رکھے بغیر دفن کردیں۔

2454
2455

خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم؟

جواب: متعلق سخت وعیدیں واردہیں،لیکن خودکشی کرنے سے مسلمان، کافرنہیں ہوجاتا ، مسلمان ہی رہتاہےاورنمازِجنازہ ہرمسلمان کی پڑھنے کاحکم ہے،اگرچہ وہ کتناہی بڑاگنہ...

2455
2456

جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟

جواب: متعلق حدیث مبارک میں ہے:’’من قطع میراثا فرضہ اللہ قطع اللہ بہ میراثا من الجنۃ‘‘ ترجمہ:جس نے اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ میراث کوکاٹا، اللہ تعالیٰ اس ...

2456
2457

زکوٰۃ کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنوانا

جواب: متعلق تنویر الابصار اور در مختار میں ہے"مصرف الزكوٰۃ و العشر۔۔۔ فقير، و هو من له أدنى شيء أي ‌دون ‌نصاب أو قدر نصاب غير تام مستغرق في الحاجة" ترجمہ: ز...

2457
2460

ناپاک دودھ یا تیل بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دودھ کی دکان ہے ، کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دودھ میں کوئی ناپاک چیز گرجاتی ہے اور دودھ ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ وہ ناپاک دودھ گاہک کو بیچنا کیسا ہے؟یہ مسئلہ بسا اوقات پرچون والوں کو بھی پیش آتا ہے کہ ان کے تیل وغیرہ میں بھی چوہا مر جاتا ہے لہٰذا دونوں کے متعلق بیان فرمادیں ۔

2460