
بچے کوغسل دینے سے پہلے کان میں اذان دینا
سوال: ہمارےیہاں کےہسپتال میں جب بچہ پیداہوتاہےتواس کوغسل نہیں دیتے کیا پھربھی اس کے کان میں اذان پڑھ سکتے ہیں؟
غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلاسکتے ہیں؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
سوال: کیا حیض کی حالت میں تلبیہ پڑھ سکتے ہیں؟
گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
جواب: سکتے اور نہ ہی اس سے پچھلے سال کی قربانی ادا ہوگی، بلکہ پچھلے سال کی قربانی کے بدلے پچھلے سال قربانی کے لائق بکری کی جو قیمت تھی وہ صدقہ کرنی ہوگی، او...
موبائل میں قراٰنی ایپلی کیشن یا جیبی سائز قراٰنِ پاک واش روم لے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ موبائل میں ایپلی کیشن (Application) کی صورت میں قراٰن ہو تو کیا موبائل لے کر واش روم میں جا سکتے ہیں؟ چھوٹے سائز کا قراٰن شریف جیب میں ہو تو اس حالت میں کیا واش روم میں جاسکتے ہیں؟ سائل:محمد عبداللہ،قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
سوال: کیا بیٹی کا نام "ہبہ حیات" رکھ سکتے ہیں؟
کیا کپڑے بدلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: سکتے ہیں۔ چنانچہ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”عوام میں جو مشہور ہے کہ گھٹنایااور س...
زکوٰۃ کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنوانا
جواب: سکتے ہیں، اب چاہے اسے زکوۃ میں رقم دے دیں یاسامان خرید کردے دیں، سامان کی صورت میں جتنا سامان دینا ہے اس کی جو مارکیٹ ویلیو ہوگی وہ زکوۃ میں شمار ہوگ...
گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم
سوال: میرا ایک مقتدی سرکاری گاڑی (ایمبولینس) چلاتاہے، اس کی بیٹری کچھ خراب ہوئی ہے، جو کہ گاڑی کا کام نہیں دے رہی، اب میرا مقتدی بیٹری مسجد کے لیے فری دے رہا ہے جبکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ ایسی بیٹری کو وہ جمع کرتے ہیں اور گاڑی کےلیے نئی بیٹری لیتےہیں، اس نے کہا کہ آپ مجھے کہیں سے ایک پرانی سستی بیٹری خریدکردے دیں تاکہ میں اس کو دفترمیں جمع کرلوں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس بیٹری کو مسجدمیں استعمال کرسکتےہیں اور اس کے بدلے سستی بیٹری خرید کردے سکتے ہیں؟