سرچ کریں

Displaying 2461 to 2470 out of 2895 results

2461

پیسے چوری کرنے کے بدلے میں کوئی اور چیز لوٹانا

سوال: ایک شخص کی چکی ہے ، وہ گندم پیس کرآٹا بنا کردیتاہے ،اس شخص نے اپنی ضرورت کی وجہ سے کسی دوسرے شخص کی پوٹلی سے اس کی اجازت کےبغیر پیسے نکالے اور استعمال کرلیے ۔پھر جب اس چکی والے شخص کے پاس پیسےآئےتو اس نے پوٹلی والے کو زیادہ اچھا آٹا واپس کیا یعنی پوٹلی والا اس کے پاس گندم پسوانے کےلیے آیا توا س نے اسے اچھا اور زیادہ آٹا دےدیا تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ جبکہ اس شخص کو معلوم نہیں ہے کہ مجھے زیادہ آٹا دیا گیا ہے۔

2461
2462

نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟

جواب: وی علی مراقی الفلاح میں ہے:”أي تحريماً لأنه لترك الواجب۔“ترجمہ:”یعنی یہ کراہت تحریمی ہے کیونکہ اس نے واجب ترک کیا ہے ۔ “(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الف...

2462
2463

بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟

جواب: ویٰ رضویہ میں ایک مقام پر ارشاد فرماتے ہیں:”اگر یہ نذر کرے کہ اﷲ عزّوجل کے نام پر قربانی کردے گا تو قربانی ہی واجب ہے، بدل ناممکن ہے۔“(فتاوٰی رضویہ ، ...

2463
2464

حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟

جواب: ویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:” (و) یمنع ۔۔۔۔۔(وقراءة قرآن) بقصده“ یعنی حیض و نفاس کی حالت میں قصداً قرآن کی قراءت کرنا ممنوع ہے ۔(تنویر الابصار...

2464
2465

کھارے پانی کو فلٹر کرکے بیچنے کا کاروبار کرنا

جواب: ٹینکی، بوتل اوربرتن وغیرہ میں جمع کر لیا جائے ،تو وہ جمع کرنے والے کی ملک ہو جاتا ہے، پھر اگر وہ اس پانی کو بیچنا چاہے، تو بیچ بھی سکتا ہے۔ پانی...

2465
2466

صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟

جواب: ویہ، ج 20، ص 370، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) بہار شریعت میں ہے:” قربانی کئی قسم کی ہے۔۔۔۔۔ فقیر پر واجب ہو غنی پر نہ ہو اس کی صورت یہ ہے کہ فقیر نے قربا...

2466
2467

جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟

جواب: ویہ میں ہے: ” جمعہ کے لئے شہر یا فنائے شہر کے سوا نہ مسجد شرط ہے نہ بنا، مکان میں بھی ہوسکتا ہے میدان میں بھی ہوسکتا ہے اذن عام درکار ہے ۔“(فتاوٰی رضو...

2467
2468

اولیاء اللہ کے لیے دعائے مغفرت کرنا

جواب: ویٰ ملک العلماء میں ہے”قرآن شریف میں مُردوں کے لئے ایصالِ ثواب کے متعدد طریقے بتائے گئےہیں، ان میں جس طریقہ کو انجام کرے گا، مردے کو ثواب ملے گا اور ...

2468
2469

چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟

سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟

2469
2470

زکوٰۃ کی رقم سے اسکول میں پانی کا کولر یا پودے لگوانا

جواب: ویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں:” زکوٰۃ کا رکن تملیکِ فقیر ( یعنی فقیر کو مالک بنانا ) ہے ۔ جس کام میں فقیر کی تملیک نہ ہو ، کیسا ہی کارِ حَسن ہو جیسے تعمیر...

2470