سرچ کریں

Displaying 2481 to 2490 out of 4362 results

2481

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

2481
2482

ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟

جواب: وقت قبلے کی جانب منہ کرنا یا پیٹھ کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری شریف میں حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صل...

2482
2483

رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہوئی توبقیہ دن کیسے گزارے

سوال: اگر کوئی عورت رمضان میں دن کے وقت مثلاً ظہر میں غسل کر کے حیض سے پاک ہو جائے، تو کیا وہ بقیہ دن کھانا پینا جاری رکھ سکتی ہے؟

2483
2485

آب زم زم پینے سے متعلق دعا کی قبولیت کا وقت پہلے ہے یا بعد میں ؟

سوال: آب زم زم سے متعلق دعا کی قبولیت کا وقت آبِ زم زم پینے سے پہلے کا ہے یا بعد کا؟

2485
2486

خریداری کا وکیل اپنے لئے مال خریدے تو نئے قبضے کی صورت کیا ہوگی؟

جواب: وقت مبیع بھی مشتری کے پاس موجود ہو (توقبضہ ہوجائے گا)۔ (فتاوی عالمگیری ، 3 / 23) دوسری صورت یہ ہے کہ دھاگا خرید و فروخت کے وقت اس جگہ موجود نہ ہو ...

2486
2487

مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

جواب: وقت حولان الحول، بخلاف ما اذا حال الحول وھو مستحق الصرف الیھا“یعنی جب مال اس نیت سے روکے رکھا کہ جو حاجت ہوگی اس میں خرچ کروں گا پھر اس پر سال گزر گیا...

2487
2488

کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: اجارہ وقت میں جو کام دیا گیا اگر وہ مکمل ہوجائے تو فارغ وقت میں زبانی قرآن پاک کی تلاوت یا درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

2488
2489

قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟

جواب: وقت کا کھانا کھلائیں اور اس میں جن کو صبح کھانا کھلایا ان ہی کو شام میں بھی کھلائیں تب ہی کفارہ ادا ہوگایا دس مسکینوں کو متوسط درجے کے کپڑے دیں۔ البتہ...

2489
2490

وقت دیکھنے کے لئےعورت کا سونےکی گھڑی پہننا

سوال: کیاوقت دیکھنے کے لئےعورت سونے کی گھڑی پہن سکتی ہے؟

2490