
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: کپڑے موزے سے ممانعت فرمائی۔ ۔۔۔اس تحقیق سے روشن ہوگیا کہ تشبُّہ وہی ممنوع ومکروہ ہے جس میں فاعل کی نیت تشبہ کی ہو یاوہ شے ان بدمذہبوں کاشعارِخاص یافی ...
عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا، 40دن پورےہونے کے بعد ان کی بیوی کو رشتے داروں نے نئے کپڑے دیئے تو کیا 40دن کے بعد وہ اسلامی بہن نئے کپڑے پہن سکتی ہے؟
مکہ مکرمہ میں رہنے والا شخص عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: کیا مکہ میں رہنے والےشخص کے لئے عمرہ کااحرام حدودِ حرم سے باہر جاکر باندھنا ضروری ہے؟
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: کپڑے سے نجاست حقیقیہ کا دور کرنا، یہاں تک بعض علماء نے تو اس کو حرام تک لکھ دیا ہے۔) "اقول مطلق الکراھۃ للتحریم واطلاق الحرام علی المکروہ تحریما غ...
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: کپڑے بھیج کر ان کا اکرام فرمایا کرتے تھے،لہٰذا اگر رضاعی والدین کو مالی حاجت ہو اور رضاعی اولاد میں مالی وسعت ہو ، تو ان کی خدمت کرکے ثوابِ آخرت حاصل...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: کپڑے اور کھڑاؤں میں موجود شرط کے علاوہ کسی اور شرط پر نیا عرف ہوجائے ، تو وہ معتبر ہوگا ،جبکہ جھگڑے کی طرف نہ لے جائے ، اور تو ملاحظہ کر اس کو جو ہم...
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟
آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟
سوال: زید نے کپڑے کے ایک بڑے برانڈ کے اسٹور کی ویب سائٹ سے ایک سوٹ پسند کر کے اس کا آرڈر دیا اور اگلے دن بذریعہ کوریئر وہ سوٹ اس کے گھر پہنچ گیا۔تصویر میں سوٹ دیکھ کر پسند کیا تھا لیکن جب سوٹ سامنے آیا تھا ،تو وہ زید کو پسند نہیں آیا۔ اسٹور نے اپنی سائٹ پرواضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ سوٹ ڈِلیوَر ہونے کے بعد صرف ڈفیکٹو (یعنی عیب دار) ہونے کی صورت میں واپس ہو گا ۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ڈلیور ہونے کے بعد واپس نہیں ہو گا ۔ اس لیے پکچر تمام اینگلز سے اچھی طرح دیکھ لیں۔ اسے قبول کرنے کے بعد ہی خریداری کا آپشن مکمل ہوتا ہے۔اس صورت میں زید کو سوٹ واپس کرنے کا شرعاً اختیار ہو گا یا نہیں؟ نیز اسٹور پر فون کر کے معلومات کی تھی۔ہمارا مطلوبہ سوٹ اسٹور پر موجود تھا۔ تب ہی ڈلیوری کا آرڈر دیا تھا۔ مزید یہ کہ واپس بھیجنے پر کورئیر کے جو اخراجات آئیں گے وہ زید کے ذمہ ہوں گے یا اسٹور کے؟
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: کپڑے کی تجارت کی غرض سے خریدا جاتا ہے ۔ ریشمی کیڑےکی طرح پرانے دور میں ایسے کیڑے بھی پائے جاتے تھے جنہیں جائز مصرف میں استعمال کیا جاتا تھا مثلاً کپڑا...
سوال: کپڑے پرناپاک خون ایک درہم کے برابر لگا ہو تو پاک کرنے کا حکم ہے لیکن اگر ایک درہم سے کم ہو، تو کیا پہلے اسی طرح کپڑے کو پاک کرنا ہوگا اور پھر مشین میں دھلنے کے لیے ڈالنا ہوگا یا بغیر پاک کئے بھی ڈال سکتے ہیں؟