
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
جواب: بچے کے اعضاء مکمل بنے ہوں یا کم بنے ہوں، بہرحال جب وہ مردہ پیدا ہوا، تو اس کے جنازے کی نماز نہیں مگر پھر بھی اسے ویسے ہی نہلا کر ایک کپڑے میں لپیٹ ...
بچے کا نام علی المرتضی رکھنا کیسا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بچے کا نام علی المرتضیٰ رکھ سکتے ہیں؟
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
جواب: بچے کا سا ہوگا یعنی عورت اس کی وجہ سے نفاس والی کہلائے گی اور اس کے لئے بقیہ احکام مثلاً عدت کا مکمل ہونا وغیرہ بھی ثابت ہوں گے اور اگر حمل کے ساقط ہو...
بطورِ علاج دودھ پیتے بچے کو مکھی کا پر کھلانا کیسا؟
سوال: دودھ پیتے بچے کی پسلیاں چلتی ہوں تو اس کا ایک علاج یہ بھی ہے کہ مکھی کو مار کر اس کے دونوں پروں کو ماں کے دودھ میں ملا کر بچے کو پلادیا جائے ۔ آپ سے یہ معلوم یہ کرنا ہے کہ شرعاً یہ علاج کرنا کیسا؟
اگر بچہ عورت کا دوا سے اُترنے والا دودھ پئے تو رضاعت کا حکم؟
سوال: (1) جس عورت کا بچہ نہ ہو وہ ایسی دوا کھا کر جس دوا کے کھانے سے دودھ آجاتا ہے کسی بچے کو دودھ پلادے تو کیا رضاعت ثابت ہوجائے گی؟ (2)اگر بچہ گود لینا ہو اور آگے چل کر اس سے پردے وغیرہ کا مسئلہ نہ ہو تو اسے رضاعی بیٹا بنانے کےلیے گواہ کیسے بنانے ہوں گے؟
گھروں کے باہر نعل یا سینگ لگانا کیسا؟
جواب: بچے کو دیکھا،تو فرمایا کہ اسے کالا ٹیکہ لگا دوتاکہ اسے نظر نہ لگے،یونہی علمائے دین نے حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے، نظر بد سے بچنے کے لئے کھیتوں میں لکڑی ...
سوال: کسی بچے کا نام اللہ دیا رکھنا اور اسے اس نام سے پکارنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا بچے کا نام عیینہ رکھ سکتے ہیں؟
اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم
سوال: (۱) کعبہ شریف لیگو جسے اسلامک ٹوئے بھی کہا جاتا ہے ،بچے اسے بناتے ہیں ،کبھی تواسے سجاکر رکھ دیتے ہیں ،لیکن کبھی اسے بنا کر توڑ دیتے ہیں یا کھول دیتے ہیں ، کیا یہ جائز ہے، شرعی رہنمائی فرما دیں ؟(۲) اور کبھی بچے نارمل کاغذ سے کعبہ شریف اور گنبد خضرا کے ماڈل بنا کر لاتے ہیں تو کیا بعد میں انہیں فوراً کھول ( توڑ ) دینا چاہیے یا سنبھال کر رکھنا چاہیے ؟