
جواب: تلاوت کے سجدے کی طرح ،سجدہ شکرکے لیے بھی طہارت کاملہ شرط ہے ( یعنی نہ حدث اصغرہواورنہ حدث ہو) جبکہ حیض والی میں یہ شرط مفقودہوتی ہے لہذاوہ سجدہ شکرن...
کیا زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟
جواب: تلاوت کرنا بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ان اوقات میں ذکر و اذکار میں مشغول رہا جائے۔ بحر الرائق، حاشیہ طحطاوی علی مراقی الفلاح، درِ مختار وغیرہ میں ...
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: اصول ( میانہ روی) کا پرچار بھی ہو جاتا اور کسی کو غلط فہمی بھی نہ ہوتی، لہذا دیگر شعبوں کی طرح سوشل میڈیا سے وابستہ افراد کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے امو...
جواب: اصول یہ ہے کہ نفع باہمی رضامندی سے جتنا چاہیں مقرر کرسکتے ہیں لیکن فیصد (Percentage)میں ہی مقرر کرنا ہوگا۔ البتہ اگر نقصان (Loss)ہوتا ہے تو وہ سرمایہ ...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: اصول یہ ہے کہ کوئی بات اگر مذہب میں منقول نہ ہو، لیکن معتبر مشائخ میں سے کوئی ایک بیان کرے اور دیگر اس کی مخالفت نہ کریں، تو اس بات کو قبول کرنا و...
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: اصول ، ملخصا “ ترجمہ : دم کی تعریف ابنِ ملک نے بکری سے کی ہے اور قہستانی کی کتاب الاضحیہ میں ہے کہ اگر ساتواں حصہ ذبح کیا ، تو یہ بھی ظاہر اصول کے مطا...
جوتے پہن کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: کیا جوتے پہنے ہونے کی حالت میں زبانی قرآنِ پاک کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟
بے خیالی میں ناپاکی کی حالت میں نمازوتلاوت کرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی عورت ناپاک ہوچکی تھی یعنی حیض آگیا تھا لیکن اسے معلوم نہیں ہوا ،اس نے خودکو پاک سمجھتے ہوئے نماز اور قرآن کی تلاوت کر لی تو کیا ایسی صورت میں اسے ثواب ملے گا ؟
سجدۂ تلاوت کا مستحب طریقہ کیا ہے ؟
سوال: سجدۂ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر ؟ رہنمائی فرمادیں۔