سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 2095 results

241

کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟

سوال: تین اوقاتِ مکروہہ میں نماز ِجنا زہ پڑھنا اور تدفین کرنا کیسا؟نیز صحیح مسلم کی حدیث پاک جس میں اوقاتِ مکروہہ میں تدفین کے متعلق ہے:’’ كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ينهانا أن نصلي فيهن، أو‌أن نقبر فيهن موتانا ‘‘ اس سے کیا مراد ہے؟

241
242

حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا

جواب: دن یا اس سے زائد ٹھہرنے کی نیت کرلے،تو وہ مقیم ہوجاتا ہے، اور اسے پوری نمازیں پڑھنے کا حکم ہوتا ہے اور اگر 15 دنوں سے کم کی نیت کرتا ہے،یاکنفرم ہے کہ ...

242
243

زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی

جواب: تین چھوٹی انگلیوں کی بقدر پھٹن ہو، تو معاف ہے اور یہ معافی مطلقاً دی گئی ہے یعنی اس میں یہ قید نہیں لگائی کہ پھٹن والی جگہ سے بھی پانی نہ جائے ،حالانک...

243
244

تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث

سوال: عوام الناس میں یہ بات بیان کی جاتی ہے کہ تین چیزیں جب دی جائیں، تو ان کو منع نہیں کرنا چاہیے۔وہ تین چیزیں یہ ہیں: (1)تکیہ (2)دودھ(3)خوشبو۔کیا یہ بات درست ہے؟اور کیاایسی کوئی روایت کتبِ احادیث میں موجود ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

244
245

چالیسویں کا ختم کب کرنا ہوتا ہے؟

سوال: چالیسویں کا ختم چالیس دنوں بعد ہوتا ہے یا 35 دنوں بعد؟

245
246

عید کے دن نئے کپڑے پہننے کا حکم

سوال: کیا عید کے دن نئے کپڑے پہننا ضروری ہے ؟ اگر کوئی مالدا ر ہے اور نئے کپڑے نہ پہنے توکیا وہ گنہگار ہوگا ؟

246
247

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

جواب: تین مکروہ اوقات (یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً20 منٹ بعد تک ،سورج غروب ہونے کے وقت سےتقریبا ً20 منٹ پہلے اورضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہار شرعی سے ...

247
248

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نمازمیں سورہ ٔ ملک کی قراءت کرےاور سورت ختم کرنے کےبعد بھولے سے (اللہ رب العٰلمین )بھی پڑھ لے،توکیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی ؟

248
249

دو بیویاں ہوں ، تو دن کا کچھ حصہ بھی ان کو ٹائم دینا لازم ہے یا نہیں؟

سوال: اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور اس شخص کی ڈیوٹی ڈے نائٹ کی ہو یعنی کچھ حصہ دن کا اور کچھ حصہ رات کا ڈیوٹی میں شامل ہو اور رات 11 بجے گھر آتا ہو،اب کیا فقط رات کا باقی حصہ عورتوں میں تقسیم کرنا لازم ہے یا دن کا کچھ حصہ دینا بھی لازم ہے یا دن اپنی مرضی سے جس کے پاس چاہے گزار سکتا ہے؟

249
250

نفاس کا خون رکنے کے بعد غسل کیا، پھر مدت میں خون دوبارہ آگیا

سوال: اگر پہلے بچے کی پیدائش پر نفاس پینتیس(35) دن پر ختم ہوا (جس میں کم و بیش تیس دن خون اور بقیہ پانچ دن زرد رطوبت آئی) اور پھر غسل کرلیا اورغسل کرنے کے بعد پھر خون آیا تو وہ کونسا خون مانا جائے گا؟

250