
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قضاء لایکرہ فعلہ بعدماخرج الوقت وانمایحرم تفویتہ‘‘ ترجمہ:کیونکہ اس نے اسے اسی صفت سے اداکیاہے،جس صفت سے یہ واجب ہوئی،کیونکہ وجوب کاسبب،وقت کاآخری حصہ ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)
دوسرے اور تیسرے دن کی رمی چھوڑنے کا حکم
جواب: قضاکرے گا تیرہ (13) تاریخ کو سورج ڈوبنے سے پہلے تک رمی کے آخری دن کا وقت ہے ۔قضا کرے اور ایک دَم ادا کرے اور اگر تیرہ (13) تاریخ کا سورج غروب ہوگیا تو...
تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے ، تو اس میں کب شریک ہو؟ تفصیلاً بتا دیں۔
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
نماز میں جان بوجھ کرخلافِ ترتیب سورتیں پڑھنے کا حکم
سوال: فرض نماز کی پہلی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ ایک سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں اس سے پہلے والی سورت پڑھی ، تو کیا نماز ہوجائے گی؟
تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟
سوال: جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ پڑھنے سے ادا ہوجائیں گی یا ان نمازوں کو صحت یابی کی حالت میں ہی پڑھنا لازم ہے؟
وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟
جواب: نماز ایسے وضو سے پڑھی جائے، ہو جائے گی کہ وضو میں ترتیب شرط نہیں ترتیب سنت ہے یہ فوت ہوگئی ، یونہی پے در پے دھونا بھی سنت ہے ۔ در مختاربیان سنن وضوء م...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: قضا ادا کرے۔ البتہ اب نئے سرے سے پورا غسل کرنا ضروری نہیں بلکہ جو عضو دھونا بھول گیا تھا ، اس عضو کو دھولینا ہی کافی ہے۔ چنانچہ حضرت علی رض...