
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے۔ اوران سے مفت ادویات لیناسخت منع ہے کہ قادیانیوں کی تبلیغ کا ایک بہت بڑا طریقہ اسی طرح کی مفت اشیاء یا خدمات دینا ہی ہے اور قادی...
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے ۔ قرآن و حدیث میں مسلمان کو ناحق اذیت دینے والے کے متعلق سخت وعیدات وارد ہوئی ہیں ،لیکن شریعت نے اس میں کوئی قصاص مق...
مردوں کا مردانہ ہیئر بینڈ استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: ناجائز و حرام ہے کہ اس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت ہے۔ اسی طرح مردكا اپنے بالوں پر ہیئر بینڈ (Hairband) لگانا بھی عورتوں کے ساتھ مشابہت کی وجہ سے ناجائز...
انسانی بال بذریعہ سرجری، لگوانا کیسا؟
جواب: ناجائز ہے کیونکہ ہماری معلومات کے مطابق اس طریقہ کار میں انسانی بال ہی ایک جگہ سے اتار کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں جبکہ انسانی بال لگانا یا لگوانا ناج...
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے ۔ (3)اور ایسا لباس جو کفّار کا مذہبی شعار نہ ہو اور نہ ہی اُن کا مخصوص لباس ہو،بلکہ عام مسلمان بھی ویسا لباس پہنتے ہوں،مثلاً...
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: ناجائز ہے ۔ یونہی کافرہ اور فاسقہ عورتوں سے مشابہت بھی ہے یہ بھی ممنوع و ناجائز ہونے کی دلیل‘اس لئے مسلمان عورتیں اس کے قریب بھی نہ جائیں۔الامان والحف...
مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟
جواب: ناجائز، اُس کا کفن بھی ناجائز۔“(بھار شریعت، جلد1، حصہ4، صفحہ819، مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہ...
جواب: ناجائز وحرام اور گناہ کا کام ہے اس لیے کہ یہ ہندؤوں کا قومی شعار ہے اور کسی بھی کافر کے قومی شعار کو اختیار کرنا حرام و گناہ ہوتا ہے خواہ یہ سکول ...
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
جواب: ناجائز و گناہ ہے ، یونہی قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر اس کی ادائیگی میں بلا وجہ ٹال مٹول اور دیر کرنا بھی ناجائز و گناہ ہے اور اسے حدیثِ پاک میں ظلم...
پینٹ شرٹ پہننے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے؟ سنا ہے اعلی حضرت علیہ الرحمۃ نے ناجائز لکھا ہے ، اب کیا حکم ہے؟