
تروایح میں دیکھ کر قرآن مجید سے تلاوت کرنے کا حکم
سوال: کیا تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھا سکتے ہیں ؟
فجر کے وقت میں وتر کی قضا کرنا
جواب: نمازِ فجر سے پہلے وترکی قضا نماز ادا کرسکتا ہے،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں،بلکہ اگر وہ شخص صاحبِ ترتیب ہو یعنی اُس شخص کی چھ سے کم نمازیں قضا ہوں، توا...
کیا نفلی طواف کے بعد بھی نوافل پڑھنا ضروری ہیں؟
جواب: نمازِ طواف ادا کرنا واجب ہے، یہ نماز مقامِ ابراہیم پر ہی پڑھنا ضروری نہیں ہے البتہ افضل یہ ہے کہ مقامِ ابراہیم کے قُرب میں اس کے پیچھے کھڑا ہوکر پڑھے ...
جمعہ کے دن غسل نہیں کیا تو جمعہ ہو جائے گا؟
جواب: نمازِ جمعہ ادا کر لی ،تو نماز ہو جائے گی۔البتہ اگرغسل فرض ہوتو غسل کیے بغیر نماز نہیں پڑھ سکتے ،اگر پڑھی ،تو نہیں ہوگی ۔ تنویر الابصار مع در مخت...
پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص پیدائشی پاگل تھا اور پاگل ہونے کی حالت میں ہی 20 سال کی عمر میں فوت ہو گیا،تو اس کی نمازِ جنازہ میں کون سی دعا پڑھی جائے گی؟
نمازجنازہ میں ہاتھ کب کھولے جائیں ؟
جواب: نمازِ جنازہ کی چوتھی تکبیر کے بعد چونکہ ایساطویل قیام نہیں کہ جس میں مسنون ذکر ہو،توہاتھ باندھے رہنے کی کوئی وجہ نہیں۔ لہذاچوتھی تکبیر کے بعد سلام ...
عشاء کی نماز پڑھے بغیر سوگئے تو اٹھ تہجد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: نمازِ تہجد کی تحقیق کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : ”حقِ تحقیق یہ ہے کہ یہاں دوچیزیں ہیں : صلوٰۃِ لیل و نمازِ تہجد ۔ صلوٰۃِ لیل : ہر...
قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب نے نمازِ عشاء میں قراءت کرتے ہوئے اس آیتِ مبارک"وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ۠(۴۱)"(پارہ 03، سورۃ آل عمران، آیت41)کو پڑھتے ہوئے غلطی سے"سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ"کی جگہ"سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ"پڑھ دیا۔ اور پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں امام صاحب کی نماز درست ادا ہوگئی؟
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
جواب: نمازِ فجر کے بعد کسی بھی قسم کی نفل نماز پڑھنا جائز نہیں۔ فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرض کے بعد جائز نہیں۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری وغیر...
دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟