
سوال: جب ہم مدنی قافلے میں جاتے ہیں، تو شرعی مسافت طے کرنے کے بعدمثلاً ایک شہر کے اندرپندرہ دن کی نیت کرتے ہیں ، لیکن اسی شہر میں ہم ایک جگہ نہیں رکتے بلکہ مختلف مساجد میں چلے جاتےہیں، جو ایک دوسرے سے تین تین، چار چار کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہوتی ہیں۔توکیاہم وہاں پر مقیم رہیں گے؟اسی طرح اگر شہرسے اس کے قریبی گاؤں، دیہات میں چلےجاتے ہیں،جوشہرسے شرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟یاایک گاؤں میں پندرہ دن کی نیت سے چلے جاتے ہیں لیکن پھر ایک گاؤں میں نہیں رکتے بلکہ اس کے قریب قریب دوسرے گاؤں میں بھی چلے جاتے ہیں،جوشرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا اس دوران ہم مسافر رہیں گے، جبکہ ان مقامات میں سے کوئی بھی ہمارا وطن اصلی نہ ہو؟ تفصیل کے ساتھ ان ساری صورتوں کا جواب عطا فرما دیجئے ۔
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
جواب: ہماری پہچان اور نسب کی حفاظت کے لئے ہیں اور یہ بذاتِ خود کوئی معیارِ فضیلت نہیں ہیں بلکہ قرآنِ پاک نے افضلیت و شرافت کا معیار تقوی و پرہیز گاری ارشاد ...
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: ہما فرمایا کرتے تھے کہ گدھا ایک جنگلی دانہ(جوکوٹ کر پکانے کے کام آتا ہے)اور بھوسہ کھاتا ہے پس اس کا جوٹھا پاک ہے ،جبکہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ف...
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
سوال: ہم اسٹام تیارکرتے ہیں،ہمارے پاس طلاق کااسٹام تیارکروانے کے لیے آنے والے عموماًاکٹھی تین طلاقوں کااسٹام تیار کرواتے ہیں ،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ہمارااکٹھی تین طلاقوں کااسٹام تیارکرناکیساہے؟نیزاس وقت اس کی بیوی ماہواری کی حالت میں ہے یاپاکی کی حالت میں ،اس کابھی ہمیں علم نہیں ہوتا،توایسی صورت میں طلاق کاپیپرتیارکرناکیساہے؟
قرآن مجید میں ترمیم نہیں ہوسکتی تو بقیہ آسمانی کتابوں میں ترمیم کیسے ہوگئی؟
جواب: ہم نے اس قرآن کو نازل کیا ہے اور بیشک ہم خود اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔(سورۃ الحجر،پ14،آیت:9) اس آیہ مبارکہ کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے”اس ا...
فصل والی زمین میں پیدا ہونے والے شہد پر عشر کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ہم نے فصلیں لگانے کےلیے کچھ زمین مختص کی ہوئی ہے، جن پر ہم موسم کے اعتبار سے فصلیں کاشت کرتے ہیں اور باقاعدگی سے ان کا عشر بھی ادا کرتے ہیں۔اس میں ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے کہ بعض اوقات ان فصلوں پر شہد کی مکھیاں ، شہد کے چھتے لگاتی ہیں، جو ہم لوگ اتار لیتے ہیں، توکیا اس شہد پر بھی ہمیں عشر دینا لازم ہوگایا نہیں؟
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہم دونوں حج پر گیارہ ذو الحجہ کی رمی نہیں کر سکے، کیونکہ شدید گرمی کی وجہ سے بلڈ پریشر اور شوگر لو ہوگیا تھا، چل نہیں سکتے تھے، شدید چکر آرہے تھے ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا تھا ۔ نیم بیہوشی کی حالت تھی اور گرم روڈ پر لیٹے ہوئے تھے،کھڑے نہیں ہوسکتے تھے ،لہذا طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ہم نے وکیل کرکے 11ذو الحجہ والی رمی ،12 ذو الحجہ کو کروائی اور 12 ذوالحجہ کو بھی طبیعت اسی طرح کی تھی،تو 12ذو الحجہ کی رمی کیلئے بھی وکیل کیا ،اور اسی وجہ سے 12ذو الحجہ کو ہم نے طواف الزیارہ بھی ویل چئیر پر کیا تھا۔اب کیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟
مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: ہم نے مکہ شریف میں عمرہ کر لیا تھا، اس کے بعد ہم زیارات کے لیے گئے اور مسجد جعرانہ بھی گئے، واپسی پر ہم نے احرام نہیں باندھا تو کیا اس وجہ سے ہم پر دم واجب ہوگا؟
مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
جواب: ہمارے رب عزوجل! یہ شخص تو اب وفات پا چکا ہے، ہمیں اجازت مرحمت فرما کہ ہم آسمان کی طرف رجوع کریں، تو اللہ تعالی فرماتا ہے: میرا آسمان میرے فرشتوں سے پر...
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
جواب: ہمیشہ اللہ کے غضب میں رہتا ہے،یافرمایا:اس پر ہمیشہ فرشتے لعنت بھیجتے ہیں۔ (المعجم الکبیرللطبرانی،جلد22،صفحہ65،مطبوعہ قاھرہ) بہارشریعت میں ہے:”مبیع...