سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 882 results

241

مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟

جواب: یاد رہے کہ یہاں پندرہ دن کی نیت سے مراد پندرہ راتیں گزارنے کی نیت ہے کہ اقامت میں معتبر رات بسر کرنا ہے، مسافر دن چاہے مدتِ سفر سے کم فاصلے پر کہیں ...

241
242

حسد کا علاج کس طرح کیا جائے ؟

جواب: یاد کیجئے۔‘‘ کہ عنقریب مجھے بھی اپنی یہ زندگی چھوڑ کر اندھیری قبر میں اترنا ہے۔موت کی یاد تمام گناہوں بالخصوص حسد سے چھٹکارے کا بہترین ذریعہ ہے۔ (6)…...

242
243

کیا ہنان نام رکھ سکتے ہیں ؟

جواب: یاد میں رونے والا۔معنی کے لحاظ سے یہ موزوں نہیں ہے ،لہذایہ نام نہ رکھاجائے ۔ قاموس الوحید میں ہے :”ھن،ھنا،ھنینا:درد بھری آواز سے رونا،کسی کی یاد ...

243
244

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟

244
245

نفل نماز اور دینی مسائل کے مطالعہ میں سے کیا افضل ہے ؟

سوال: کیا نفل نماز پڑھنا بہتر ہے یا کتب مسائل کا مطالعہ میں زیادہ ثواب ہے؟

245
246

نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا

جواب: یاد نہیں تھا کہ کپڑے کا کون سا حصہ ناپاک ہے اور ظنِ غالب قائم کر کے مخصوص حصہ دھو لیا، تو کپڑا پاک ہوگیا ۔ ہاں اگر بعد میں غلطی معلوم ہوئی ،تو اس وقت...

246
247

طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: یادہ بہتر یہ ہے کہ واپس نہ لوٹے ، بلکہ دم ادا کرے ، اس لیے کہ اس میں فقراء کا زیادہ فائدہ ہے اور اس کے لیے بھی آسان ہے کہ اس کو واپس آ کر احرام باند...

247
248

ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟

جواب: یادہ ہوں،تو آسانی کیلئے اگر یُوں بھی ادا کرے تو جائز ہے کہ ہر رکوع اور ہرسجدے میں تین تین بار’’سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْعَظِیْم ‘سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْاَعْل...

248
249

بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: یادہ سے زِیادہ مدت 40 دن رات ہے، اگر کسی کو چالیس 40 دن رات سے زِیادہ خون آیا، تو اگر اس عورت کو پہلی باربچہ پیدا ہوا ہے یا یہ یاد نہیں کہ اس سے پہلے ...

249
250

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

جواب: یادتی نہیں کرو گے ، سود نہیں کھاؤ گے، صلاح و درستی پر قائم رہو گے،اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور اس...

250