
مردرمضان میں نمازوترکب اداکرے؟
جواب: اپنے وقت وحالت اوراپنی قوم وجماعت کی موافقت سے جسے زیادہ مناسب جانے اس پرعمل کااختیارہے ۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: اپنے آپ کوسزااور ذلت کے لئے پیش کرناشرعابھی روانہیں۔“(فتاوی رضویہ ،جلد20،صفحہ192،رضافاؤنڈیشن،لاہور) (2)اس میں دھوکا دینا بھی ہے وہ یوں کہ جن بعض د...
مضارب کا ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرنا کیسا ؟
سوال: زید نے کچھ رقم بطورِ مضاربت بکر کو دی۔ بکر نے اس رقم سے کام شروع کیا اور ضرورت کی بنیاد پر کچھ ملازمین بھی رکھ لئے۔بکر کا ارادہ ہے کہ وہ ان ملازمین کی تنحواہیں بڑھا دے ، لیکن وہ زید کو بتانا نہیں چاہتا ، کیونکہ بتانے کی صورت میں زید اجرت بڑھانے سے منع کر دے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بکر کو شرعی طور پر یہ اختیار ہے کہ وہ زید کو بتائے بغیر اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دے ؟
عورت کے لیے شوہر کے کپڑے پہننا کیسا ؟ مشابہت کے مسائل - تشبہ کے احکام
سوال: عورت کا اپنے کمرے میں شوہر کو دکھانے کے لئے شوہر کے کپڑے پہن سکتی ہے؟کیا یہ بھی مردوں سے مشابہت میں داخل ہوگا؟
کرایہ پر دیا ہوا مکان بیچ دینا
سوال: زید نے اپنامکان بکر کو ایک سال کے لیے کرائے پر دیا ہوا تھا۔ تقریباً چھ ماہ بعد زید کو ایک اچھا خریدار ملا ، توزید نے خریدار کو تفصیل بتاکر مکان بیچ دیا کہ یہ مکان کرائے پر چڑھا ہے اور ابھی چھ ماہ باقی ہیں ، لیکن اپنے کرائے دار بکر کو نہ بتایا کہ میں یہ مکان بیچ رہا ہوں۔ جب بکر کو معلوم ہوا ، تو کہنے لگا کہ میرا تو ایگریمنٹ ایک سال کا ہے ، سال مکمل ہونے سے پہلے میں مکان خالی نہیں کروں گا ، بلکہ سال مکمل ہونے پر مکان خالی کروں گا۔ سوال یہ ہے کہ بکر کا وہ مکان خالی نہ کرنے پر اصرار کرنا درست ہے یا نہیں ؟
بچوں پر نماز و روزہ کس عمر سے فرض ہوتے ہیں ؟
جواب: اپنے کو بالغ بتائے اس کا قول معتبر نہ ہوگا۔ لڑکی کا بلوغ احتلام سے ہوتا ہے یا حمل سے یا حیض سے ان تینوں میں سے جو بات بھی پائی جائے تو وہ بال...
اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کی وضاحت
جواب: اپنے تمام گناہوں سے توبہ کر لی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی شخص اپنے اعلانیہ گناہ سے صرف سری توبہ کرے اور اعلانیہ توبہ نہ کرے ، تو چونکہ ظاہری اعتبار سے ...
بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟
جواب: اپنے تابع ہو یا قرآن کے تابع ہو، اور پہنے ہوئے دستانے بھی چونکہ انسان کے اپنے تابع ہوتے ہیں، لہذاپوچھی گئی صورت میں بے وضو شخص کا پہنے ہوئے دستانے سے ...
عورت کا اپنے شوہر کے حکم پر سر کے بال کاٹنا
سوال: کیاعورت اپنے شوہرکے حکم پر اپنےسر کے بال کاٹ سکتی ہے؟