
حیض کی حالت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اسلامی بہن مخصوص ایام میں سورہ اخلاص وظیفے کی نیت سے پڑھ سکتی ہے؟
کسی دوسرے کی قبرمیں تدفین کی وصیت
سوال: عام طور پر بيٹا اپنے باپ کی اور بيٹی اپنی ماں كى قبر ميں دفن ہونے کى وصيت كرتے ہيں ، ان کا اس طرح کی وصیت کرنا کیسا ہے؟
عورت کی پہلے شوہرسے اولاد اور مرد کی پہلی بیوی سے اولاد کاآپس میں نکاح کرنا
سوال: ایک عورت جس کے پہلے شوہرسےبچے ہیں،اس کی ایک شخص سے شادی ہوئی ہے جس کی اس کی پہلی بیوی سے اولاد ہے۔کیا ان بچوں کی آپس میں شادی ہوسکتی ہے؟
اللہ پاک کیلئے اوپر والا بولنا کیسا؟
سوال: اگرکسی معاملے کے بارے میں کسی شخص سے پوچھا جائے اور وہ یہ کہے کہ ”اوپروالے کی جیسے مرضی ہوگی وہ ہوگا۔“ ایسا جملہ بولنا کیسا ہے؟
سودی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ(Accountant) کی Job کرنے کا حکم
سوال: میں ایک اکاؤٹنٹ ہوں،کمپنی میں وہاں foreign bank کے معاملات کو بھی دیکھنا اور اس کا حساب کتاب کرنا پڑتا ہے۔ کبھی سودی معاملات کا بھی کام آجاتا ہے۔ جس پر ہم اکاؤنٹ کے اصول کے تحت ملازم کی حیثیت سے ٹیکسز وغیرہ ایڈ اور لیس کرتے ہیں۔ کبھی foreign exchanges اور شیئرز جیسے معاملات ہوتے ہیں ان کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ کیا میرا یہ نوکری کرنا جائز ہے؟
سوال: بچوں کے کھلونوں میں ان کا دل بہلانے کے لیے میوزک ہوتا ہے۔اس کا کیا حکم ہے؟
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔