سرچ کریں

Displaying 2521 to 2530 out of 2580 results

2521

کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟

جواب: اپنے اعلیٰ و اشرف حصے یعنی چہرے پر اُلٹا لے ، تاکہ اس کے ذریعے وہ خیر و برکت سارے بدن میں سرایت کر جائے ۔ جامع ترمذی میں سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ...

2521
2522

جہیز کی شرعی حیثیت

سوال: دلہن والے اپنی بچیوں کو منع کرنے کے باوجود جہیز دینا چاہ رہے ہیں، جہیز میں، گھر میں روز مرہ کے طور پر استعمال ہونے والی چیزیں ہیں، وہ خوشی سے گفٹ سمجھ کر اپنی بیٹیوں کو دینا چاہتے ہیں، تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ کیا سرکار صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنی شہزادی کو بھی جہیزدیاتھا؟

2522
2523

مضارب کا ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرنا کیسا ؟

سوال: زید نے کچھ رقم بطورِ مضاربت بکر کو دی۔ بکر نے اس رقم سے کام شروع کیا اور ضرورت کی بنیاد پر کچھ ملازمین بھی رکھ لئے۔بکر کا ارادہ ہے کہ وہ ان ملازمین کی تنحواہیں بڑھا دے ، لیکن وہ زید کو بتانا نہیں چاہتا ، کیونکہ بتانے کی صورت میں زید اجرت بڑھانے سے منع کر دے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بکر کو شرعی طور پر یہ اختیار ہے کہ وہ زید کو بتائے بغیر اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دے ؟

2523
2524

قرض واپس کرنے کے گواہ نہ ہوں تو اختلاف کس طرح ختم کریں ؟

سوال: زید نے مجھےرقم قرض دی پھر کچھ عرصے بعد میں نے وہ رقم زید کو واپس کردی ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ مجھے میری رقم واپس نہیں کی،گواہ ہم دونوں کے پاس نہیں ہیں ۔ ایسی صورت میں شریعت مطہرہ ہماری کیا رہنمائی فرماتی ہے؟سائل: قاری بلال

2524
2525

مسجد کا غیر استعمالی قالین مدرسے میں دینا

جواب: بغیر قیمت کے مدرسے میں نہیں دے سکتے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا کہ: "مسجد کی کوئی چیز مسجد کے کام سے فاضل ہو اور وہ چیز ...

2525
2526

عدت میں عورت کا بِلاعذر گھر سے نکلنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ کا شوہرفوت ہوا ، ہندہ دورانِ عدت کپڑے وغیرہ کی شاپنگ کے لئے گھرسے نکل جاتی ہےحالانکہ ہندہ کو کپڑے خریدنے کی حاجت نہیں ہے ، اور زینت بھی اختیار کرتی ہے ، ہندہ کا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ ہندہ ابھی عدت میں ہے اور اس کے پا س عدت گزارنے کےلئے کافی مال موجود ہے۔

2526
2527

عورت کا خالویا نابالغ بھائی کے ساتھ سفر کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)کیابالغہ عورت اپنے نابالغ بھائی جس کی عمردس سال ہےاوروہ سمجھ داربھی ہےاس کے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے؟ (2)کیاعورت اپنے خالوکے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے جبکہ خالوسے مزیدکوئی نسبی یارضاعی رشتہ نہ ہو؟

2527
2528

چاندی کی مردانہ انگوٹھی کی مرمت (Repair)کا حکم

جواب: بغیر نگ کے انگوٹھی یا چھلّا پہننایا ساڑھے چار ماشے کے برابریا اس سے زیادہ وزن کی انگوٹھی (اگرچہ چاندی ہی کی ہو)پہننا،ناجائز و گناہ ہے،نیز انگوٹھی کے ع...

2528
2529

رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟

جواب: بغیر نماز درست نہیں ہوتی ،ان میں سے کھڑے ہونے کی حالت میں تکبیرِتحریمہ کہنا ہے ۔(تنویر الابصار و در مختار مع رد المحتار ، ج 1 ، ص 442،دار الفکر،ب...

2529
2530

ملازمین کا کمپنی مالکان کی طرف سے دیئے گئے سہولت قرض سے حج کرنا‎

جواب: اپنے قرض کو ادا کردے اور اگر قرض کی ادائیگی میں تاخیر ہے تو قرض خواہوں سے اجازت طلب کرکے حج کے لئے جائے ،اگر وہ اجازت دے دیں تو پھر جانا ،بالکل جائز ہ...

2530