
زنا سے پیدا ہونے والے بچے کا عقیقہ کر نے کا حکم
جواب: شرعی قواعدکی روشنی میں عقیقہ نام ہے اللہ پاک کی طرف سے بچے کی نعمت حاصل ہونے پر شکر ادا کرنے کا، لہذا اگر زنا سے پیدا ہونے والے بچہ کا عقیقہ زانی ...
گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنے کا حکم
جواب: شرعی امور میں سے کوئی امر پایا جائے،تو پھرناجائز ہو گا،جیسے اگر اس میں کسی ناجائز چیز کی تشہیر ہو، یاکسی جاندارکی کاغذوغیرہ پرتصویربناناہویاکمپیوٹر...
مسافر کسی شہر میں ایک ماہ کا قیام کرے تو نماز قصر کرے گا؟
جواب: شرعی مسافر کسی شہر میں پندرہ دن یا اُس سے زائد قیام کی نیت کرلے تو وہ مقیم ہوجائے گا اور وطنِ اقامت میں نماز پوری ادا کرنا ہوگی ، لہذا پوچھی گئی صورت ...
کسی کی داڑھی صرف چار انگل ہو، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی حد مکمل ہے ، وہ گناہ گار نہیں ۔ البتہ یہ واضح رہے کہ چار انگل کا حساب ٹھوڑی کے نیچے لٹکے ہوئے بالوں سے ہوگا ، جس میں ہونٹوں کے نیچے اور...
مسلمان کا غیر مسلم حجام(نائی) سے بال کٹوانا
جواب: شرعی عذراور حرج وغیرہ کی صورت نہ ہوتوپھرمسلمان سے ہی کٹوانے چاہییں کہ اس سے مسلمان کامالی فائدہ ہوگا۔ بدائع الصنائع میں ہے”واسلامہ لیس بشرط اصلا ،...
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
سوال: ایسی خاتون کی نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے جن کے یہاں بڑے آپریشن سے ولادت ہوئی ہے زخم میں اس قدر درد ہے کہ سجدہ کرنے کے بعد زمین سے واپس کھڑی نہیں ہوسکتیں ، کوئی دونوں ہاتھ پکڑ کر کھینچ کر اٹھائےگا۔جبکہ قیام رکوع سجود پر قادر ہیں صرف سجدے سے واپس قیام کے لئے اٹھنے کا مسئلہ ہے؟
نابالغ بچہ چوری کرے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی احکامات کا مکلف نہیں ہوتا، اس لئے اگر وہ چوری کرے تو اسے گناہ تو نہیں ملے گا ،لیکن جواس نے جوچیزچوری کی ہے ،وہ اگرموجودہوتواسے مالک تک پہنچان...
حج کی سعی طوافِ وداع کے بعد کرنا
سوال: اگر کسی حاجی نے طوافِ زیارت کے فوراً بعد طوافِ وداع کر لیا اور حج کی سعی اس کے بعد ادا کی، تو اس کا کیا شرعی حکم ہوگا؟
شرابی شخص کو کھیتی باڑی کے کام پر رکھنے کاحکم
جواب: شرعی اصول کے مطابق خرید وفروخت کی طرح اجارہ بھی عقود معاوضات میں سے ہے اور عقدِ معاوضہ جب کافر سے کرنے کی اجازت ہے تو گنہگار مسلمان سے کرنے کی ...
اپنے گھر کی بیٹری مسجد کی بجلی سے چارج کرنا
سوال: ایک شخص روزانہ صبح کے وقت یا کبھی شام کے وقت مسجد میں آکر اپنے گھر کی بڑی بیٹری چارج کر کے جاتا ہے ،جبکہ اس کے محلے میں بیٹریاں چارج کرنے والی دکان بھی موجود ہے،مگر اس کے باوجود بھی وہ شخص اپنے پیسے بچانے کے لیے ایسا کرتا ہے۔ایسے شخص کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟